ہاہاہاہاہا ساس کا نہیں بھائی جی "ساسوں'' کا ایک ''ان"کی امی اور ایک ان کے ابا کی دوسری بیوی۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ان کی اماں ابھی سے مجھ سے ڈرتی ہیں اسی لیے نہیں آتیں
میں قمر کی بات سے متفق ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔بھلا ہو اس دور کی حکومت کا جس نے انہین ملک کے اندر تک انے دیا پناہ دی۔اب یہ ہماری ہی سلامتی کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوں زین پاکستانی عوام اور حکومت نے کتنی مدد بھی تو کی افغانیوںکی اپنی استطاعت نا ہونے کے باوجود لاکھوں افغانیوں کو پناہ دی جو اب بھی پاکستان میں موجود ہیں۔۔۔پر افغان حکومت ہمارے انڈیا جیسے کٹر دشمن کا ساتھ دے کے اچھا تو نہیں کر رہی نا۔۔اسے یہ سوچنا چاہیے کہ پاکستان نا رہا(اللہ نا کرے) تو...
اللہ کرے ایسا ہی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ 24 گھنٹوں میںپیش کی جانی تھی ابھی تک 24 گھنٹے نہیں پورے ہوئے رحمان ملک کے۔۔۔۔۔یا پھر انڈیا کا نام لیتے ہوئے اس کی ٹانگیئں کانپتی ہیں ۔۔۔۔۔یہ سب انڈیا کروا رہا ہے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ ممبئی حملے پاکستانیوںنے ہی کیے تھے۔۔۔۔۔۔۔اب تو دو...
ہاہاہا اب دیکھیں ان بھائی جی کتنے دن سے "مردوں کی بیٹھک" ویران پڑی ہوئی ہے نا کوئی آیا نا گیا۔۔اب ایسے میںاگر میں بھایئوںکا حال احوال پوچھنے آجاوں تو کیا غلط ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے تو مجھے دھمکی دے کے روک رکھا ہے ۔۔۔کچھ رحم کریں پا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔