نتائج تلاش

  1. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    وہی پا جی جو ڈائل کیا تو انوئنسمٹ سنائی دی وہ میرا ہی تو نمبر تھا
  2. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    چلیں شکر ہے آپ نے کھانا کھا لیا اور چاند سے آپ کی نظر ہٹ گئی
  3. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    ہوں۔یہ آپ کا محکمہ نہیں ہے۔یہ بھابھی کا ڈپارٹمنٹ ہے وہ سنبھال لیں گی آپ تینشن نا لیں
  4. زینب

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    ہو سکتا ہے کھانا بنا کے کھا کے بستر میں دبک گیا ہو
  5. زینب

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    اوے آپ سب بھائی ہو کے مولوی۔جس کو دیکھو حلوہ حلوہ کر رہے ہو۔کہیں مولنا فضل الرحمٰن کا آثر تو نہیں ہو گیا۔۔۔ طمیم بقول شمشاد بھائی ہم نکمی بہنیں‌اس لیے شمشاد بھائی کو حلوہ نہیں دے رہیئں بنا کے کہ انہیں‌میٹھے سے پرہیز ہے پر یہ پا جی ہماری محبت کو سمجھ ہی‌نہیں رہے
  6. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں بھی سوچ رہی ہوں‌جاوں اب ۔۔۔جس نے کل پکی دوستی کی وہ تو بھاگ نکلا جھوٹا دوست میں بھی اب چلوں‌
  7. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    ہاہاہاہاہا اف پاگل
  8. زینب

    دنیا کے سب سے کم ہمدردی رکھنے والے13 افراد کی فہرست، زرداری کا پانچواں نمبر

    میرے خیال میں تو غداری کو کسی گنتی میں ہون اہی نہیں چاہیے۔۔۔وہ نا 13 میں نا 3 میں ہے۔۔
  9. زینب

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    ویسے یہ گیا کہاں لگتا ہے کھانا کھانے کے بعد برتن دھو رہا ہے اسی لیے ابھی تک نہیں آیا
  10. زینب

    السلام علیکم ابو ظہبی

    فیصل بھائی خوشی محمد نے کون سا مفت میں سواریاں ڈھونی ہیں۔پتا بھی ہے ٹیکسی کتنی مہنگی ہو گئی ہے ۔۔ویسے لگتا ہے وہ اپ سے اورر مجھے سب سے آخر میں‌ہی ملے گا
  11. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    چل جھوٹی۔کیسے ختم کر لیا تم تو دودھ پیتی ہی نہین ہو پھر فیڈر میں‌کیا ڈال کے پیا:grin:
  12. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    ہم بہن بھائی جو ہوئے تو ایک جیسے ہی ہوں‌گے نا:rollingonthefloor: جیس اپ اور عزیز امین بہن بھائی لگتے ہو:grin:
  13. زینب

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک انار اور اتنے بیمار۔یہ حلوہ جیسے جیسے لیٹ ہو رہا ہے بندے کچھ زیادہ ہی نہیں اکھٹے ہوتے جا رہے اور یہ سولنگی بھائی جو ترکیب پوچھ کے گئے تو آج تک واپس نہیں ائے
  14. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    اچھا۔۔پر اوپر نمبر تو میرا لکھا اپ نے بھائی جی۔۔۔۔:p:p
  15. زینب

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    تو وہ بھی لارے ہی لگانا شروع کر دیں پر کسی اور کو۔۔۔۔۔ اگلا بندہ اپے قدموں‌میں ہو گا
  16. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ہاہاہا بھائی جی اپ کو چاند روٹی لگ رہا ہے پھر تو اپ چاندکو کھا جایئں گے تو میں رہوں گی کہاں پھر
  17. زینب

    السلام علیکم ابو ظہبی

    آپ کو تو پتا ہپے پا جی میں‌کبھی ادھار نہیں کرتی کسی سے۔۔۔۔۔ ایسا بدلا لوں‌گی کہ یاد رکھے گا کسی بہن سے پالا پڑا تھا
  18. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    جانے دیں پا جی وہ فاطمہ عزیز امین کی تلاش میں جا رہی ہے
  19. زینب

    شتر مرغ

    کس کو تڑی لگانی ہے ابھی بتاو۔۔۔۔داود ابراہین اور چھوٹا شکیل یہاں‌ہی ہوتے ہین ان کی خدمات حاصل کرتی ہوں ۔بلکے سیدھا سیدھا علی کے نام کی سپاری ہی دے مارتی ہوں‌
  20. زینب

    نوکری۔۔۔۔۔

    یلا یلا ہو رہی ہے۔ہاہاہا۔۔۔۔ مافی مشکل یا آخی ۔کچھ دن میں آپ بھی یہی سب کہنے کرنے لگو گے۔۔۔۔۔۔ دل سے خوش آمدید اللہ کرے جس مقصد کے لیے آئے ہو کامیابی آُپ کے قدم چومے اور اپنے فیصلے پے کبھی پچھتاوا نا ہو۔۔جیتے رہو۔۔۔۔
Top