اس سے یاد آیا ایک لڑکا آج مجھ سے پوچھا علم بھائی جزاک اللہ کا مطلب کیا ہوتا ہے ؟
میں نے مزاق میں کہا ۔۔۔یار یہ تو بہت خطرناک گالی ہے میں اس کو زبان سے ادا نہیں کر سکتا بس اتنا سمجھ لو کہ چھوڑ نا ۔۔ایسے کس نے کہا یہ ۔۔۔تو کہنے لگا اچھا بتا نا پھر بھی کیا مطلب ہوتا ہے تو میں نے کہا اس کا مطلب ہے...