میرا بھی وہی حال ہے لیکن ابو صبح ہی صبح اٹھا دیتے ہیں فجر سے بھی پہلے یہاں تو اکثر فجر چھوٹ جاتی ہے افسوس۔۔
صبح میں پڑھائی کرنے کا مزا ہی الگ ہے ۔۔۔اور سیر بھی
امم میں گھر جا رہا ہوں ۔۔۔
اور کچھ مطالعہ وغیرہ کا پلان بنایا ہے تو سوچتا ہوں اس درمیان نیٹ سے دور ہی رہوں۔۔۔
بہت وقت چلا جاتا ہے ِ۔۔حالانکہ یہ ہے بہت مشکل لیکن کوشش کرنا چاہتا ہوں۔۔
میرا دن تو آج بہت اچھا گذرا کتاب مطالعہ کرتے ہوئے
بہت خوش اس معنی کرکے تھے آج کہ جامعہ میں فری بک پک اپ کا اسٹال لگا تھا کئی اچھی کتابیں مفت ہاتھ لگ گئیں وہ بھی جرنلزم اور ماس کمیونیکیشن سے متعلق مزا آگیا ۔۔۔