وعليكم السلام والرحمة الله وبركاته ۔ ۔ ۔ ۔
سر!ہم تو ہر سال گرمیوں میں پہاڑی علاقوں کی سیر کرنے جاتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہم کل ہی نکل رہے ہیں اور اس بار آزاد کشمیر کی خوبصورت ترین وادیوں کا لطف لینے چلے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ باقی تو تمام شمالی علاقہ جات کی سیر کر چکے ہیں ۔‛‛نانگا پربت ‛‛رہ گیا ہے...