نتائج تلاش

  1. فہیم ملک جوگی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    رہنمائی کیلئے نوازشات بے حد شکریہ ۔ خوش رہیے سلامت رہیے ۔ ۔
  2. فہیم ملک جوگی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    احباب رتی گلی جھیل کون کون گیا ہے ؟ہم وہی سے آئے ہیں ۔ پاکستان میں اس سے زیادہ خوبصورت جھیل میں ہم نہیں دیکھی ہے ۔ ۔ ویڈیو اور فوٹو مجھ سے اپلوڈ نہیں ہو رہا اگر کوئی رہنمائی فرما دے تو نوازش ہو گی ۔
  3. فہیم ملک جوگی

    بیٹیاں

    ماشاءاللہ ۔ حق است ۔ ۔اللہ پاک ہر اک بیٹی کا نصیب عمدہ و اعلی بنائے ۔آمین
  4. فہیم ملک جوگی

    عشقیہ کہانی از سید مہدی بخاری

    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔ ۔ ۔ ۔
  5. فہیم ملک جوگی

    دعا یہ دعا سُنی ہو گی کبھی پڑھی نہیں ہو گی

    سر ! تدوین کر دی گئی ہے ۔رہنمائی کے لیے ممنون ہوں ۔
  6. فہیم ملک جوگی

    دعا یہ دعا سُنی ہو گی کبھی پڑھی نہیں ہو گی

    [ جی بہت بہتر ۔فرصت میں تدوین کرتا ہوں
  7. فہیم ملک جوگی

    دعا یہ دعا سُنی ہو گی کبھی پڑھی نہیں ہو گی

    اے اللہ پاک،تیرے ماننے والے بندے ،بندیاں تیرے غلام تیرے نوکر تیری باندیاں ،تیری نوکرانیاں ہم سب تیری محبت کے محتاج ہیں،تیری رحمت کے محتاج ہیں،ہمیں معاف فرما دے، میرے مالک ہمیں معاف فرما دے ہمیں معاف فرما دےہم پہ رحمت فرما دے ۔اے اللہ پاک ہمیں ایسی زندگی نہ ملے جس میں روز گناہ ہی گناہ بڑھیں اور...
  8. فہیم ملک جوگی

    ایک شعر

    جدیدیت کا سواد دیرپا نہیں رہتا سر ۔اسلیئے کلاسیکل ہی زیادہ مزہ دیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
  9. فہیم ملک جوگی

    ایک شعر

    گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے ۔ ۔ ۔ ۔ رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے۔ ۔ ۔ ۔ ۔(غالب)
  10. فہیم ملک جوگی

    ایک شعر

    ہر بار دامن بچانے کی کوشش ضرور کرتے ہیں لیکن ہر بار بھی کامیاب نہیں ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ڈھیروں دعائیں
  11. فہیم ملک جوگی

    ایک شعر

    میں نظر سے پی رہا تھا تو یہ دل نے بد دعا دی۔ ۔ ۔ ۔ تیرا ہاتھ زندگی بھر کبھی جام تک نہ پہنچے۔ ۔ ۔ ۔ (شکیل بدایونی) آپ کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں ۔
  12. فہیم ملک جوگی

    پریم رتن دھن پائیو

    چلو کوئی گل نئیں ۔ ۔ ۔ ۔ چلو کوئی گل نئیں ۔ ۔ ۔ ۔
  13. فہیم ملک جوگی

    ایک شعر

    ٹیسٹ میچ ہی لطف دیتا ہے سر ۔ ۔ ۔
  14. فہیم ملک جوگی

    ایک شعر

    نوازش شکریہ مہربانی کرم ۔ ۔ خوش رہیے سلامت رہیے ۔ ۔ ۔ ۔
  15. فہیم ملک جوگی

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    جی بہت بہتر سر ۔ بہت اچھے انداز میں سمجھایا۔ اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے ۔آمین ۔
  16. فہیم ملک جوگی

    جب تک دہانِ زخم نہ پیدا کرے کوئی ۔ مرزا غالب

    جب تک دہانِ زخم نہ پیدا کرے کوئی مشکل کہ تجھ سے راہِ سخن وا کرے کوئی عالم غبارِ وحشتِ مجنوں ہے سر بسر کب تک خیالِ طرۂ لیلیٰ کرے کوئی افسردگی نہیں طرب انشائے التفات ہاں درد بن کے دل میں مگر جا کرے کوئی رونے سے اے ندیم ملامت نہ کر مجھے آخر کبھی تو عقدۂ دل وا کرے کوئی چاکِ جگر سے جب رہِ پرسش...
  17. فہیم ملک جوگی

    ایک شعر

    جوش ملیح آبادی کو روزانہ شراب پینے کی عادت تھی۔لہٰذاشام ہوتے ہی ان کی بیگم اندر سے پیگ بنا بنا کر بھجواتیں جنھیں وہ چار گھنٹے میں ختم کردیتے اور پھر کھانا کھاتے۔ایک شام آزاد انصاری بھی ان کے ساتھ تھے‘ بیگم جوش کو آزاد سے حد درجہ کراہت تھی‘ ان کی موجودگی سے وہ سخت آزردہ خاطر ہو رہی تھیں۔جوش کے...
  18. فہیم ملک جوگی

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شِدتِ شرم سے شرمائی جُھکی آنکھ اُس کی ۔ ۔ ۔ ۔ پھرسے پلکوں کو اُٹھایا ہے , خدا خیر کرے ۔ ۔ ۔ ۔ (فہیم ملک جوگی)
  19. فہیم ملک جوگی

    پریم رتن دھن پائیو

    سُکھ دُکھ جھوٹے ۔ ۔ ۔ ۔ دھن بھی جھوٹا ۔ ۔ ۔ ۔ جھوٹی موہ مایا ۔ ۔ ۔ ۔ سچا من کا وہ کونا جہاں ۔ ۔ ۔ ۔ پریم رتن پایا۔ ۔ ۔ ۔ پریم رتن پایا ۔ ۔ ۔ ۔ نی نی ۔ ۔ سا سا ۔ ۔ رے رے ۔ ۔ سا سا ۔ ۔ ۔ ۔ پائیو ۔ ۔ ۔ پائیو ۔ ۔ ۔ ۔ لا ئیو ۔ ۔ ۔ چھائیو ۔ ۔ ۔ ۔ آئیو ۔ ۔ ۔ ۔ گائیو ۔ ۔ ۔ ۔ پائیو ۔ ۔ ۔ ۔ او ۔...
Top