نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    ماوراء میں تو تمھاری تلاش میں تھا تاکہ تم ملو اور بقلم خود تمھارا شکریہ ادا کروں اور میری بیگم صاحبہ بھی بہت مشکور ہیں آپکی لیکن تم پتہ نہیں کب آنلائن ہوتی ہو ذرا مجھے ٹائم لکھ بھیجو
  2. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    جی جی بالکل ضرور کھلاوں گا آڈر دے رکھا ہے جیسے ہی ایمرجنسی ختم ہوتی ہے لےآؤں گا(انشاءاللہ)
  3. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    جی جی بالکل پہلی رات تو جاگ کر گزاری پتہ نہیں چل رہا تھا کب بھوک کی وجہ سی رو رہی ہے اور کب سردی کی وجہ سے جی بالکل آپکی محنت ضائع نہیں کی "راہین " کے بارے میں سوچا جارہا ہے انشاء اللہ آج فائنل ہوجائے گا آمین - بس اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیں خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک
  4. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    آمین ۔شکریہ آمین-اور اللہ کریم آپ کو بھی جلد آپکی آنکھوں کی ٹھندک(اولاد) عطا فرمائے اور ایک کم از کم 6 یا 7 خیر مبارک -اور جناب مٹھائی کا بندوبست ہو رہا ہے بس تھوڑا سا ا تنظار فرمائیں۔ آمین خیر مبارک-مٹھائی بس آئی کے آئی خیر مبارک وعلیکم سلام۔خیر مبارک خیر مبارک خیر مبارک
  5. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    خیر مبارک پھر کب تشریف لارہے ہیں مٹھائی کے لیے آپکو تو آنا پڑے گا ۔باقی دوستوں کیلئے بندوبست کرتا ہوں
  6. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    جی نہیں فی الحال میں حاضر ہوں سارہ اور شمشاد بھائی کے انے کا ٹائم ہوگیا ہے
  7. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب میں چنے

    پہلے آپ بتائیں آپ نے اس کو کہاں دیکھا ویسے دونوں سرخ ہیں۔۔۔۔;) آپ نے کبھی کشتی کو بائیک کی طرح جمپ کرتے ہوئے دیکھا ہے
  8. تیلے شاہ

    گمشدہ حروف

    جی نہیں میری ممانی کو بہت شوق تھا اس کا ان کو لاکر دیتا تھا شعاع کا مطبل ہے Rays
  9. تیلے شاہ

    میرے پسندیدہ اشعار

    بری بات مشرقی لڑکیاں ایسا نہیں بولتی بلکہ وہ تو بولتی ہی نہیں ہیں
  10. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں جب میں نے دیکھا تھا تو وہ چوکے مار رہا تھا
  11. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب میں چنے

    جن کی آپ بات کر رہی ہیں وہ خود کو سیکولر کہتے ہیں سیکولرازم اور سوشل ازم میں کیا فرق ہے
  12. تیلے شاہ

    گمشدہ حروف

    شعاع وہ ڈائجسٹ والا
  13. تیلے شاہ

    میرے پسندیدہ اشعار

    کوئی نہیں اگلی عید پر سہی ;)
  14. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ہا ہا ہا پاکستان فی الحال تو اچھا جارہا ہے
  15. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب میں چنے

    سانوں کی۔۔۔۔۔ہم تو پہلے ہی شریف بچے بن گئے ہیں سلمان خان صحت مند ہے کی بیمار
  16. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    جی جی جی کیا کہا آپ نے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی اور ہاں آپکو سمجھانے کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:mad: ۔۔۔۔۔اچھا
  17. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    گاڑی کی کوئی اطلاع
  18. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیوں کہ ہو سگریٹ نہیں پیتا یہ پاکستانی لڑکیوں کو سگریٹ سے دشمنی کیوں ہوتی ہے
  19. تیلے شاہ

    گمشدہ حروف

    یہ میں کہاں آگیا :confused:
  20. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    نہیں ابھی تک کھانا ختم نہیں ہوا تم سناو آج کون سے آوازیں نکال رہے ہیں بچے
Top