یہ ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔۔ بھیک مانگنے والے کو فقیر کیوں کہتے ہیں ؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 29، 2007 #921 یہ ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔۔ بھیک مانگنے والے کو فقیر کیوں کہتے ہیں ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2007 #922 اسے کھانے پینے کی فکر جو نہیں ہوتی۔ س) شعیب اختر کو پھر سے ٹیم میں شامل کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟
تیلے شاہ محفلین اکتوبر 29، 2007 #924 کیوں کہ ہو سگریٹ نہیں پیتا یہ پاکستانی لڑکیوں کو سگریٹ سے دشمنی کیوں ہوتی ہے
سارہ خان محفلین اکتوبر 29، 2007 #925 صحت سے دوستی ہوتی ہے اس لئے ۔۔ سگریٹ پینے پر پابندی لگ جائے تو ؟؟؟
تیلے شاہ محفلین اکتوبر 29، 2007 #926 سانوں کی۔۔۔۔۔ہم تو پہلے ہی شریف بچے بن گئے ہیں سلمان خان صحت مند ہے کی بیمار
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2007 #927 صحت مند ہی ہے اس لیے ابھی اس سے کُشتی کا ارادہ ترک کر دیں۔ س) ٹماٹر سبزی ہے کہ پھل؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 29، 2007 #928 کترینہ کیف کو پتا ہوگا ۔۔۔ انڈیا میں ہندو مسلم کی شادیاں اتنی عام کیوں ہیں ۔۔؟
تیلے شاہ محفلین اکتوبر 29، 2007 #929 جن کی آپ بات کر رہی ہیں وہ خود کو سیکولر کہتے ہیں سیکولرازم اور سوشل ازم میں کیا فرق ہے
تیلے شاہ محفلین اکتوبر 29، 2007 #931 پہلے آپ بتائیں آپ نے اس کو کہاں دیکھا ویسے دونوں سرخ ہیں۔۔۔۔ آپ نے کبھی کشتی کو بائیک کی طرح جمپ کرتے ہوئے دیکھا ہے
پہلے آپ بتائیں آپ نے اس کو کہاں دیکھا ویسے دونوں سرخ ہیں۔۔۔۔ آپ نے کبھی کشتی کو بائیک کی طرح جمپ کرتے ہوئے دیکھا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2007 #932 ریاض میں کشتیاں چلتی ہیں نہیں۔ س) کرکٹ کی بجائے اب گُلی ڈنڈے کے میچ ہونے لگیں تو؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 29، 2007 #933 تو اچھا ھے شاید اسی میں جیت جایئں ہم mad:کرکٹ میں بھی تو جو چاند ہی چڑھانے ہوتے ہیں) س) کرکٹ کس نے ایجاد کی؟
تو اچھا ھے شاید اسی میں جیت جایئں ہم mad:کرکٹ میں بھی تو جو چاند ہی چڑھانے ہوتے ہیں) س) کرکٹ کس نے ایجاد کی؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 29، 2007 #935 مل جائے سہی ایک بار جس نے بھی ایجاد کی س) ضرورت ایجاد کی ماں ھے، تو باپ کون ھے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2007 #936 ظاہر ہے ایجاد کا ابا ہی اس کا باپ ہے۔ س) میاں بیوی راضی تو قاصی کیا کرئے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2007 #938 قاضی نکاح پڑھاتا ہے، جج میرج ایگریمنٹ لکھتا ہے۔ س) بچہ کب بڑا ہوتا ہے؟