استاد محترم جنابِ محمد یعقوب آسی صاحب و جنابِ مزمل شیخ بسمل صاحب
اس مصرع کی حقیقی تقطیع میں رہنمائی فرمائیں
از کلام ِ غالب
رجز مثمن مطوی مخبون
مفتَعِلن مفاعلن مفتَعِلن مفاعلن
حسن اور اس پہ حسنِ ظن رہ گئی بوالہوس کی شرم
غالب صاحب نے اس کی تقطیع یوں کی ہے
حسنُ ر
112
گویا وصالِ الف کے ساتھ واؤ...