میرا خیال ہے کہ اس لڑی میں بہت سنجیدہ اور بامقصد استفسار ہے تو بے وجہ (موضوع سے ہٹ کر) لڑی کا رخ تبدیل نہ ہی کیا جائے تو مہربانی ہوگی۔ تاکہ اس لڑی پر تمام محفلین اپنی رائے تو کم از کم دے سکیں۔
دل و جاں میں تم کو بساتے نہ جاتے
تو یوں غم کی شامیں مناتے نہ جاتے
سنو ہم سے الفت اگر تھی ذرا بھی
یوں دل کو ہمارے جلاتے نہ جاتے
نہ ہوتی کوئی بھی خلش میرے دل میں
جوتم دل کے گلشن میں آتے نہ جاتے
ہے خاروں سے تجھ کو یہ کیسی شکایت
گلوں سے دریچے سجاتے نہ جاتے
کبھی ہجر نہ خوں کے آنسو رلاتا...
دانائی بھری تحریر جو اول تا آخر طلسم قائم کیے ہوے ہے۔ کہ قاری پورے انہماک سے پڑھتا جاتا ہے اور تحریر دل و دماغ کو مسحور و منورکرتی جاتی ہے۔
بہت شکریہ سلامت رہیں