نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    یہ ایک لڑی ہے جس میں فعولن کے وزن پر الفاظ کو لکھا جاتا ہے تاکہ نئے آنے والوں کو بحروں سے آشنائی ہو اور مشق کرکے روانی حاصل کی جا سکے۔ فعولن کو اگر تقطیع کیا جائے تو ہندسوں میں اس کو 221 لکھیں گے یعنی پہلا حرف یک حرفی (جسے ہجائے کوتاہ بھی کہا جاتا ہے) اور باقی دونوں حروف دو حرفی (جنہیں ہجائے...
  2. ابن رضا

    ایک زمین دو شاعر 2 :)

    کمال صاحب کا انتخاب نہیں بھائی یہ تومیرے دشمنوں کا ہے۔ حیرت ہے دشمن بھی باذوق ہیں۔ خوب است۔
  3. ابن رضا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مری عاجزانہ ہے رائے اسامہ لڑی جو فعولن کی کچھ دن چلی یاں ذرا پھر سے اس کو رواں آپ کیجے یہ عمدہ ہے کاوش چلی چند دن کیوں؟ فقط بارہ دن یہ چلی ہے اسامہ مگر بارہ صفحوں تلک ہے یہ پھیلی اچانک یہ گزری ہے نظروں سے میری تو دو چار باتیں ہیں میں نے بھی کردیں
  4. ابن رضا

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں ٌخوش آمدید نام لکھا نظر نہیں آ رہا آپ کو؟؟:hypnotized: :shock:چلیں میں پڑھ کے بتا دیتا ہوں۔ اعجاز احمد لودھی۔ اب ٹھیک ہے؟ پکار لیں گی اس نام سے؟؟ :chatterbox: رہی بات منظوم تعارف کی تو یہ اصلاح کا زمرہ نہیں جس پر سب اصلاح پیش کرنا شروع کردیں۔:p تہانوں ہور کوئی کم نئی؟:laughing:
  5. ابن رضا

    تعارف تعارف

    خوش آمدید
  6. ابن رضا

    دل کا سکون۔۔۔۔۔۔۔

    خوب است۔ سلامت رہیے۔
  7. ابن رضا

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    تو دوائی کیوں دی جارهی پھر. بغیر ڈاکٹری کے هی. یه تو اوربھی بڑا ظلم هے
  8. ابن رضا

    امجد اسلام امجد معجزہ

    عمده شراکت. تشکر بسیار. سلامت رهیے.
  9. ابن رضا

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    جی اچھا ڈاکٹر صاحبه:barefoot:o_O
  10. ابن رضا

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    فی الحال تو چائے کی چسکیاں لے رها هوں:cautious:
  11. ابن رضا

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    چلو اچھا هے اس میں بھی همارا هی فائده هے.:cool: حیرت هے گرین گڈ هضم نهیں هو پا رها مجھ سےo_O
  12. ابن رضا

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    دشمنوں سے بچنا هی دانائی هے
  13. ابن رضا

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    میرا کوئی اراده نهیں لال کراس لینے کا .آلریڈی ١٧ مل چکے هیں:X3::idontknow::idontknow:
  14. ابن رضا

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    بھئی مخالفو ہمیں تنبیہ کر نے سے کیا حاصل ہو گا :cautious:، شاعروں سے پوچھیں، ہم تو خود ابھی تک خود سے لڑتے رہتے ہیں کہ ایک اپنی ایک ادھ غزل خود کو ہی سنانے کے لیے خود کو امادہ کرتے رہتے ہیں مگر کیا ہے کہ ہو خودی ہی کیا جو مان جائے ۔تو کسی اور کے پیچھے کیا بھاگیں گے۔:p عمدہ است۔ شاد رہیں
  15. ابن رضا

    شرکائے فورم کی تصاویر

  16. ابن رضا

    تعارف سب کو میرا سلام

    وعلیکم السلام۔ خوش آمدید
  17. ابن رضا

    پھر خریدارِ جنوں سرمدِ مجذوب ہوا

    اجی کیا خوب یہ ابیات ہیں ذیشاں صاحب داد حاضر ہے کہ ہر شعر ہی مرغوب ہوا :rose::rose::applause::rose::rose: کیا کہنے ہیں۔ بہت خوب۔ شاد باشید۔
  18. ابن رضا

    روح کی صدا یا فلسفہ؟ غلام جیلانی برق

    خوب است۔ فکر انگیز تحریر
  19. ابن رضا

    آج کی تصویر - 1

    بھئی آپ کے آس پاس هی تو هیں یه اور بات هے که آپ کے التفات کی بارشیں کھیں اور جا برستی هیں
  20. ابن رضا

    آج کی تصویر - 1

    دیر آئے درست آئے. یاد تو آ گیا اتنا هی کافی هے
Top