نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    یہی کام اس مختصر فارمولے سے بھی لیا جا رہا ہے ،=DOLLAR(("4/"&A1)/7+MOD(19*MOD(A1,19)-7,30)*14%,)*7-6 جبکہ اے ون سیل میں صرف سال کے چار ڈیجیٹ لکھنے ہیں جیسے 2014 اور نتیجے والے سیل پر ڈیٹ کا فارمیٹ اپلائی کرنا ہے
  2. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح تو چلیں کام کےلیے ہوتی ہے تو اگرذرے سورج بن کر رات کو بھی چمکیں گے تو پھر ہم آرام کب کریں گے؟؟ پرائی بیگار میں تو آجر ویسےہی اجیر کا جینے نہیں دیتا کہ جب تک کالی سیاہ رات رونمائی نہیں کرا دیتی تو چھٹی کے امکانات معدوم ہوتے ہیں
  3. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں خوش آمدید چلیں اچھا ہے آپ بھی حیاتیات پڑھ رہی ہے۔ چلیں یہ محفل کا مسئلہ حل کرنےمیں معاونت کریں یہاں سورج کافی دنوں سے اونگھ رہا ہے۔...
  4. ابن رضا

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    بس چھوٹی موٹی تک بندی کر ہی لیتےہیں ;) شکریہ عزیزم شاد رہیں۔
  5. ابن رضا

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    شکریہ ذیشان بھائی ، خوش رہیں
  6. ابن رضا

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    کیوں بھول گئے ہم وہ الفاظ سنہری مفعول: کو بھول مفاعیلن: گئے ہم وہ مفعول: الفاظ فعولن: سنہری
  7. ابن رضا

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    بڑا مشکل کام سونپ دیا ہے آپ نے۔ کوشش کرتا ہوں شاید مل جائے ۔ ویسے ایک اور بہتر حل ہے کہ اس کو دوبارہ اس وزن پر پیش کرتا ہوں مفعول مَفاعیل مَفاعیل فَعولن کیا خیال ہے؟:)
  8. ابن رضا

    میرا بیٹا

    گویا یہ تو کچھ یوں ہوا کہ "تمھارا کیا بگڑتا ہے ذرا سا جھوٹ کہنے میں" :LOL: کہیں بھابھی نے آپ کے ارادے بھانپ لیے تو خیر نہیں آپ کی:D
  9. ابن رضا

    میرا بیٹا

    ماشااللہ بہت کیوٹ ہے بھئی علی تو۔ اللہ سلامت رکھے۔ آمین ہاں جی تو بتائیں اب کیا بچہ ایک ہی اچھا یا دو تین چار۔۔۔۔۔۔؟:p
  10. ابن رضا

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    ش ش شش ششششش :donttellanyone: جاگ جائے گا چپ کریں
  11. ابن رضا

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    میرا خیال ہے سورج اونگھتے اونگھتے سو گیا ہے اب:yawn::yawn::yawn::yawn::p
  12. ابن رضا

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ جو پیدا کر رہے ہیں وہ گرمی ہے، اور گرمی اگر بے جان ہے تو پھر جاندار اس کو پیدا کر رہے ہیں ۔ :smug:آگے آپ تبصرہ فرمائیں:p
  13. ابن رضا

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    اسی عمل کو ارتقا کہتے ہیں کہ حقائق کو پرکھ کر مفروضے قائم کیے جائیں اور پھر ان کو ریجیکٹ کر کے نئی تھیوری پیش کر دی جائے۔:LOL: ویسے بائی دی وے یہ سورج میاں کتنے ہی دن سے محفل میں اونگھ رہے ہیں ابھی تک تھکے نہیں اونگھ اونگھ کے :rollingonthefloor: مذاق برطرف جاری رکھیں:)
  14. ابن رضا

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    EXCEL FUNCTIONS TRANSLATION ENGLISH : GERMAN DOLLAR = DM DAY = TAG MINUTE = MINUTE IF = WENN YEAR = JAHR تاہم فارمولے کو سمجھنے کے لیے اپنا سوال مفصل انداز میں بیان کریں
  15. ابن رضا

    لوگ خلوت نشیں ہو کر تسکین پاتے ہیں

    لوگ خلوت نشیں ہو کر تسکین پاتے ہیں
  16. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب کہا
Top