دوست گوشت پوست وغیرہ کے الفاظ کے لیے یہ قاعدہ ہے کہ ان کو بروزن دوس گوش پوس شمار کیا جاتا ہے اور آخری حرف کو گرا دیا جاتا ہے۔ یہ قاعدہ ایسے تمام الفاظ کے لیے ہے جن کے آخر میں متواتر تین ساکن حروف جمع ہوتے ہوں
عمده خیال آفرینی هے.:applause::applause:
تاهم اگر اس پر اگر جناب استاد محترم صاحب کی تلخ نوائی میسر آ جائے تو زبان و بیان کو مزید چاشنی اور فصاحت مل سکتی هے