انگریزی ادب کے جو تراجم پاکستان اور بھارت میں ہوتے ہیں ، ان کے بارے میں کچھ فرمائیے، جب کہ معلوم ہے کہ ان کے ناشرین ان کی رائلٹی سے ایک روپیہ بھی صاحب ِ تحریر کو دینے کے روادار نہیں ہوتے ......یہ ممکن ہے کہ مترجم کو خون تھوکنے کے عوض چار پان برابر روپلی دے کر حاتم طائی کی قبر پر لات مار دیں۔