نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کون یاد رکھتا ہے پرانی رفاقتیں مٹی کا نام تک نہیں مٹی کے تیل میں عطاء المصطفٰی ترک
  2. فلک شیر

    ن م راشد مسکراہٹیں

    مسکراہٹیں مُسکراہٹیں ہیں وہ کرم کہ جس کا ریشہ استوارِ ازل میں ہے ابد بھی جس کے ایک ایک پل میں ہے کبھی ہیں سہوِ گفتگو کبھی اشارۂ خرد، کبھی شرارۂ جنوں کبھی ہیں رازِ اندروں وہ مسکراہٹیں بھی ہیں کہ پارہ ہاے ناں بنیں وہ مسکراہٹیں بھی ہیں کہ برگِ زر فشاں بنیں کبود رنگ، زرد رنگ، نیل گُوں کبھی ہیں پیشہ...
  3. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جی الحمدللہ میں خیریت سے ہوں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اوقات میں برکت عطا فرمائیں :) دعا گو ہوں آپ کے لیے اور دعاؤں کا طالب بھی ۔
  4. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید بھائی، کیسے ہیں ؟ السلام علیکم :)
  5. فلک شیر

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    آپ تلخ کیوں ہو رہے ہیں؟ :) اگر آپ کو ان کی بات مناسب معلوم نہیں ہو رہی، اور آپ کے خیال میں ان کی بات غیر منطقی ہے، تو یہ بات آپ tauntکیے بغیر بھی کر سکتے ہیں ۔انہیں ان کے دلائل سمیت ان کے حال پہ چھوڑ دیں ، ترش روئی کیا ضروری ہے؟ :)
  6. فلک شیر

    تاسف دعائے مغفرت

    اللہم اغفرلہا وارحمہا واکرم نزلہا ووسع مدخلہا وارزقہا جنتک، جنت الفردوس
  7. فلک شیر

    مبارکباد جیہ کے لئے

    خورہ کئی! آپ کے لیے اللہ رب العزت سے ڈھیروں خوشیوں اور آسانیوں کا خواہشمند اور طالب ہوں۔
  8. فلک شیر

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-20 اپریل، 2014

    سفر نامہ سفردرحقائق سے سفر در فینٹسی ....اور دونوں کے اعتدال سے ہوتا ہوا آج کے سفرنامہ تک پہنچا ہے۔ یہ کتاب اس کے ارتقا کے حوالے سے ایک شاندار کام ہے، رسید حاضر ہے، کچھ ورق گردانی کر کے مزید عرض کروں گا ۔ شراکت کے لیے شکر گزار ہوں راشد بھائی ۔
  9. فلک شیر

    کوڈ سوئچنگ- code switching

    ربط تو شاید یوٹیوب کا ہے، لیکن شعر شاید فارسی اور پشتو کے مابین کوڈ سوئچنگ کا نمونہ ہے :)
  10. فلک شیر

    دعاؤں کی ضرورت ہے

    اللہ پاک اپنے خاص فضل و کرم سے ان کی والدہ کو مکمل صحت و عافیت عطا فرمائیں اور ان کے دم قدم سے ان کے گھر کی رونقیں بحال رکھیں ۔ آمین
  11. فلک شیر

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: '' میرے صحابہ کو برا بھلانہ کہو ، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے،ا گر تم میں سے کوئی احدپہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کرے تو ان کے ایک مد بلکہ آدھے مد کے (اجرکے) برابر بھی نہیں پہنچ سکے گا'' (سنن ترمذی،3861)
  12. فلک شیر

    سبحان اللہ وبحمدہ ، سبحان اللہ العظیم.......

    سبحان اللہ وبحمدہ ، سبحان اللہ العظیم.......
  13. فلک شیر

    للہ الحمد کہ پھر شکر کے قابل ہوا میں..خود کو دیکھا جو نظر بھر کے تو کامل ہوا میں

    للہ الحمد کہ پھر شکر کے قابل ہوا میں..خود کو دیکھا جو نظر بھر کے تو کامل ہوا میں
  14. فلک شیر

    لاہور میں صحافی نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو جوتا دے مارا

    اس طرح کا جوتا تو میں نے عاطف بٹ کے پاؤں میں بھی دیکھا تھا ایک دفعہ :)
  15. فلک شیر

    منڈا بریج

    عمدہ شراکت منصور بھائی۔
  16. فلک شیر

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’ جو بھی قوم (جماعت) اللہ کے گھروں یعنی مساجد میں سے کسی گھر یعنی مسجد میں جمع ہو کر کتا ب اللہ کی تلاوت کرتی اور باہم اسے پڑھتی پڑھاتی ہے اس پر سکینت نازل ہوتی ہے، اسے اللہ کی رحمت ڈھانپ لیتی ہے ، فرشتے اسے گھیرے میں لے لیتے ہیں اور...
  17. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    اس کے لیے اُسے ایک اسم اعظم یاد ہوتا ہے، جس سے چٹکی بجاتے سب مسائل حل کروا لیتی ہے ، آنکھ بند کر کے دھیان جمایا ، جوت جگائی اور چل بھئی :)
Top