نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    مکھ دیکھ بنا چین پرت ناہیں.............

    مکھ دیکھ بنا چین پرت ناہیں.............
  2. فلک شیر

    بِٹ کوائینز کیا ہیں اور مستقبل کی معاشیات میں ان کا کردار کیا ہے؟

    یعنی ٹیکس اس پر لاگو ہو گا امریکہ میں !! اس کا مطلب ہے ، اس نے اپنی جگہ تو کچھ بنائی ہے ۔
  3. فلک شیر

    بِٹ کوائینز کیا ہیں اور مستقبل کی معاشیات میں ان کا کردار کیا ہے؟

    السلام علیکم! بٹ کوائینز سے متعلق کچھ معلومات شریک کیجیے ۔ یہ کیا ہے، کس طرح استعمال ہوتے ہیں اور آئندہ معاشیات کے میدان میں اس کے مثبت اور منفی اثرات کیا ہو سکتے ہیں؟
  4. فلک شیر

    مبارکباد امی ساڈی زندہ باد۔۔۔

    آپ کو کیا لگتا ہے............؟ :) ہر چھت ٹپکتی ہے .........ہر چھت ......فی زمانہ
  5. فلک شیر

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی آخرت کی منازل آسا ن فرمائیں اور آپ کوصبر جمیل عطا فرمائیں ۔
  6. فلک شیر

    مبارکباد امی ساڈی زندہ باد۔۔۔

    ایک شعر: گھر ٹپکتا دیکھ کر روتی ہے ماں چھت تلے اک چھت پرانی اور ہے
  7. فلک شیر

    کبھی کبھی دل کرتا ہے ، کہ زبان جو کہہ رہی ہے، وہ سچ ہوتے ہوئے بھی جھوٹ ہو....

    کبھی کبھی دل کرتا ہے ، کہ زبان جو کہہ رہی ہے، وہ سچ ہوتے ہوئے بھی جھوٹ ہو....
  8. فلک شیر

    کیا پتا ؟

    کیا پتا ؟
  9. فلک شیر

    چاند نکلے کسی جانب تیری زیبائی کا..............

    چاند نکلے کسی جانب تیری زیبائی کا..............
  10. فلک شیر

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    انگریزی ادب کے جو تراجم پاکستان اور بھارت میں ہوتے ہیں ، ان کے بارے میں کچھ فرمائیے، جب کہ معلوم ہے کہ ان کے ناشرین ان کی رائلٹی سے ایک روپیہ بھی صاحب ِ تحریر کو دینے کے روادار نہیں ہوتے ......یہ ممکن ہے کہ مترجم کو خون تھوکنے کے عوض چار پان برابر روپلی دے کر حاتم طائی کی قبر پر لات مار دیں۔
  11. فلک شیر

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    شکریہ منصور صاحب ۔ بہت سی کتب کے تراجم چھپتے ہیں ...ان کے ناشرین اس ترجمہ کے کاپی رائٹ رکھتے ہیں ؟ جب کہ وہ خود اصل ناشرین اور مؤلفین سے اس سلسلہ میں کوئی باقاعدہ اجازت نہیں لیا کرتے ۔
  12. فلک شیر

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    کسی کتاب کو برقیانے سے متعلق کیا پالیسی ہے؟
  13. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ العظیم :) اہل و عیال کیسے ہیں ؟
  14. فلک شیر

    سو تو ہے :)

    سو تو ہے :)
  15. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ہم بخیر ہیں ، آپ کے مزاج کیسے ہیں ؟
  16. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے ہیں حبیبی ؟ :)
  17. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ ۔ مزاج بخیر ہیں ، پیچھے ہندوستان میں اہل و عیال اور ہماری بھتیجی کیسی ہیں ؟ :) سکول جانا شروع کر چکی ہیں بھلا؟
  18. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ! سعود بھائی !مزاج شریف؟
Top