بہت عمدہ لڑی اور عمدہ تمثیل۔۔۔شیئرنگ کا سلسلہ تو رہے گا ۔۔۔مگر مقطع کا بند یہ بنا کے جج کا اچھی اہلیت کا ہونا اور معاملہ فہم ہونا اہم ہے ورنہ ۔۔۔کسے وکیل کریں اور کس سے منصفی چاہیں والا معاملہ ہو جائے گا ۔۔۔۔
چلیں یہ لکھتے ہوئے ہمیں بھی ایک واقعہ یاد آگیا پتہ نہیں سنا تھا یا کہیں پڑھا تھا اب یہ...