:nailbiting:آپا جی سچ بتائیں کچھ غلط ہو گیا کیا یہ تالیاں کم اور چپیٹیں زیادہ لگ رہی ہیں۔
۔۔کچھ تیکنکی فالٹ تو مجھے بھی لگ رہا ہے اس جملے میں مگر بالمشافہ ہم نے ڈایئریکٹ گفتگو کے لیے استعمال کیا ہے ۔۔۔:noxxx:
جی چوہدری صاحب گاہے بگاہے نظر پڑتی رہتی ہے زیادہ تر تو آپ کمنٹری باکس میں پائے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ یہاں کے ہمارے اچھے وقتوں کی ایک اچھی پہچان آپ سے بھی ہے ۔ ۔ ۔ :)