اللہ اللہ تیرے رنگ۔ خود تو جاہی رہی ہیں ساتھ احمد بھائی کو بھی لے جانے کی کوشش کررہی ہیں۔ اور پھر پوچھتی ہیں "کیا ہوا بھائی؟"۔
ادھر ایچ اے خان صاحب پہلے ہی جاچکے ہیں اور باقی رخت سفر باندھنے کا سوچ رہے ہیں۔
میں نے آتے ہی کوئی دھماکہ تو نہیں کیا تھا جو سب فرار ہورہے ہیں۔ کسی کو یاد ہو کچھ؟؟...