نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    مبارکباد فہد بھائی ہوئے پانچ ہزاری

    بہت شکریہ عدنان بھائی۔ آپ کی محبت ہے کہ آپ نے یاد رکھا۔ اللہ جزائے خیر دے۔
  2. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راستہ روک کے کھڑے ہو جاتے ہیں ڑ اور ژ
  3. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ! تو ابھی آپ حیدرآباد سے مراسلہ لکھ رہے ہیں؟
  4. فہد اشرف

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    کوئی فلم ہی نہیں یاد آ رہی جسے پسندیدہ کہہ سکوں :)
  5. فہد اشرف

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    اردو فارسی بہت پسند ہے لیکن آتی نہیں ہے۔ دیوانِ غالب، کلیاتِ مشتاق احمد یوسفی :)، کے کے کرکٹ: پونٹگ جی اور میک گرا جی فٹبال: ایکر کاسیاس، راموس، رونالڈو پیلا (دیکھنے میں) جینز شرٹ وغیرہ وغیرہ مولانا آزاد رح، چاچا نہرو مطالعۂ کتب، پیدل چلنا
  6. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضد نہیں کرتے
  7. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ بھائی یاز، آپ تو نکلے جملہ ساز
  8. فہد اشرف

    ومبلڈن اوپن 2018

    یعنی انگریزوں کو یقین ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم فائنل میں نہیں پہنچنے والی ہے۔ :p
  9. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں وعلیکم السلام کہنے کا محل ہے۔ وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  10. فہد اشرف

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ تو عدنان بھائی ہی کا کرشمہ ہے
  11. فہد اشرف

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ نظم تو ہندوستانی کمیونسٹوں خاص کر اسٹوڈنٹ ونگ کا ترانہ، نعرہ اور نہ جانے کیا کیا ہے، ہر احتجاج میں گایا جاتاہے۔
  12. فہد اشرف

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ظہیراحمدظہیر بھائی بھی بہت دنوں سے غائب ہیں۔
  13. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کرنے والا ظالم ہوتا ہے تو ضبط کرنے والا ضابط ہونا چاہیے۔
  14. فہد اشرف

    انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    میں نے اردو میڈیم سے نہیں کیا ہے لیکن کتاب کہیں سے آ گئی تھی۔
  15. فہد اشرف

    انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    خرابئ قلب وغیرہ کہہ لیں
  16. فہد اشرف

    انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    میرے پاس ہائی اسکول کی سائنس کی کتاب اردو میں تھی اگر وہ مل جائے تو سائنسی اصطلاحات کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  17. فہد اشرف

    انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    عربی بِدَائِيّة معنی ابتدائی
  18. فہد اشرف

    انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    ویکیپیڈیا سے Eukaryotic: حقیقی المرکزیہ Prokaryotic: بدائی المرکز Granule: ریز دانہ (فارسی) Organelles: عضیہ
Top