نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    محفلین کے انٹرویو

    کس چیز کا؟:LOL:
  2. فہد اشرف

    محفلین کے انٹرویو

    شاید اچھی نسل کی گائے (10 لیٹر یا اس سے زیادہ دودھ دینے والی) کا ریٹ یہاں بھی زیادہ ہو میرا تجربہ بس اپنے گاؤں تک محدود ہے اور یہاں شاید 3-4 لیٹر سے زیادہ دودھ دینے والی گائے نہیں ہیں۔
  3. فہد اشرف

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    السلامُ علیکم عبداللہ صاحب۔ مزید سوالات حاضر ہیں۔ ۔۔۔۔ 1.محفل میں آپ کا شروعاتی دور کیسا رہا؟ کون سا سیکشن زیادہ پسند ہے؟ 2.پسندیدہ رنگ، پھول اور خوشبو؟ 3.کہاں کی سیر کرنے کی خواہش ہے اور کیوں؟ 4.آپ کا پسندیدہ شاعر، ادیب اور شعر؟ 5. پسندیدہ قول (Favourite Quote). 6.آپ کو کس طرح کے لوگ پسند ہیں...
  4. فہد اشرف

    محفلین کے انٹرویو

    ابھی میں نیٹ پر دیکھ رہا تھا وہاں چالیس سے ستر ہزار تک قیمت کی گائے ہیں، یہ کافی چونکانے والا ہے کیونکہ ستر ہزار سے ایک لاکھ تک تو اچھی بھینس مل جائے گی
  5. فہد اشرف

    محفلین کے انٹرویو

    2-3 لیٹر دودھ دینے والی گائے دو تین ہزار میں مل جاتی ہے، یہ سب دیسی گائے یا ساہیوال نسل کی ہوتی ہیں۔
  6. فہد اشرف

    محفلین کے انٹرویو

    ہمارے یہاں دودھ والی گائے کی تو کچھ قیمت ہوتی ہے (زیادہ نہیں) دودھ نہ دینے والی تو بے قیمت ہوتی ہیں سڑکوں اور کھلیانوں میں آوارہ پھرتی ہیں۔
  7. فہد اشرف

    محفلین کے انٹرویو

    پھر تو بہت مہنگی بکتی ہیں آپ کے یہاں۔
  8. فہد اشرف

    محفلین کے انٹرویو

    بچھیا یعنی گائے کی بچی نا؟
  9. فہد اشرف

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    راجا رام موہن رائے کی کوششوں سے بہت پہلے چھوڑا جا چکا ہے۔
  10. فہد اشرف

    محفلین کے انٹرویو

    آپ کے یہاں بچھیا بہت مہنگی بکتی ہے یا بائیک سستی ملتی ہے؟
  11. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً ہی یہ اصطلاح رائج ہونی چاہیے
  12. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہو رہا آپ زیادہ عرصے سے نقار خانے گئے ہیں۔
  13. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ آپ لوگ بھی جانیں کہ گنگادھر ہی شکتی مان ہے۔
  14. فہد اشرف

    بار دگر خوش آمدید

    بار دگر خوش آمدید
  15. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکھی ہوتا اس ارتقاءِ معکوس کو دیکھ کے
  16. فہد اشرف

    رئیس فروغ ::: جینے کی مزدوری کو بیگار کہوں یا کام کہوں

    عنوان دیکھیے رئیس فروغ کا ہے
  17. فہد اشرف

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    آستانے کی؟ :ROFLMAO:
Top