نتائج تلاش

  1. ربیع م

    ڈاکٹر فیصل القاسم

    ڈاکٹر فیصل القاسم
  2. ربیع م

    واقعتا بیت عنکبوت سے بھی کمزور

    واقعتا بیت عنکبوت سے بھی کمزور
  3. ربیع م

    اسرائیل میں لگی آگ نےثابت کر دیا کہ اسرائیل اپنی عسکری قوت سے پورے علاقے کو جلا کر راکھ کر سکتا...

    اسرائیل میں لگی آگ نےثابت کر دیا کہ اسرائیل اپنی عسکری قوت سے پورے علاقے کو جلا کر راکھ کر سکتا ہے لیکن اپنے گھر لگی آگ بجھانے کے قابل نہیں!
  4. ربیع م

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    میری پسندیدہ گھڑی!!!!!
  5. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    عوام تک حقائق پہنچنے بھی نہیں چاہئیں کیونکہ وہ پس منظر یا ان پورے حالات سے واقفیت کے بغیر حکم صادر کرنا اپنافرض سمجھتے ہیں!!!!!
  6. ربیع م

    ایک ملاقات

    خان صاحب کسی دن مس کال دیں گے آپ کے نزدیک پہنچ کر!!!
  7. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    چلئے آزادی تو دلا دی نا پختونوں یا قبائلیوں نے !!!!! باقی خیر ہے!!!!!
  8. ربیع م

    اذهب البأس رب الناس واشف أنت الشاف لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما

    اذهب البأس رب الناس واشف أنت الشاف لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
  9. ربیع م

    اسرائیل میں لگی آگ بجھانے ہمارے ترک بھائی ہیلی کاپٹرز میں پہنچ گئے۔۔۔الحمدللہ!

    اسرائیل میں لگی آگ بجھانے ہمارے ترک بھائی ہیلی کاپٹرز میں پہنچ گئے۔۔۔الحمدللہ!
  10. ربیع م

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    امریکا کے صدارتی انتخاب میں شکست کھانے والی ہیلری کلنٹن کو ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ وہ ریاستیں جہاں کانٹے کا مقابلہ ہوا ہے وہاں کے حلقے کھلوا لئے جائیں۔ماہرین کے مطابق ہیلری کلنٹن کے ووٹوں کو چوری کیا گیا ہے اور انہیں انجینئرڈ انتخابات کے ذریعے شکست دی گئی ہے۔EXP
  11. ربیع م

    مبارکباد اردو محفل میں دو لاکھ مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو بزرگو!!!!!!!
  12. ربیع م

    خُشک سردی، نزلہ ، زکام اور گلا خراب ۔۔ اینٹی با ئیوٹکس کب کھا ئیں ؟؟

    بہت عمدہ شراکت جزاک اللہ خیرا ہم نے تو سن رکھا ہے کہ نزلہ کی صورت میں ڈاکٹر سے دوائی لینے پر ایک ہفتے میں جبکہ دوائی نا لینے کی صورت میں سات دن میں آرام آ جائے گا! اب یہ کس حد تک درست ہے یہ وہی بتا سکتا ہے جس نے دونوں پر عمل کیا ہو! ہم تو فقط دوائی نا لینے والوں کی صف میں شامل ہیں!!!!!!
  13. ربیع م

    مبارکباد ایچ اے خان 12 ہزاری!

    بہت بہت مبارک خان صاحب!
  14. ربیع م

    انڈیا گورنمنٹ نے پانچ سو اور ایک ہزار کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    عارضی اقدامات کبھی بھی پائیدار حل ثابت نہیں ہوتے اور ہمیشہ یہ اقدامات اٹھانے والوں کی بدنیتی کی جانب اشارہ کرتے ہیں!!!!!!!
  15. ربیع م

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    کمال نہیں کر دیتی !!!!!!
  16. ربیع م

    20/11/1935 عظیم قائد عزالدین القسام کی مقبوضہ فلسطین کے شہر جنین کے مضافات میں موجود گاؤں یعبد...

    20/11/1935 عظیم قائد عزالدین القسام کی مقبوضہ فلسطین کے شہر جنین کے مضافات میں موجود گاؤں یعبد میں برطانوی سپاہ کے خلاف جھڑپ میں شہادت!
  17. ربیع م

    انڈیا گورنمنٹ نے پانچ سو اور ایک ہزار کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    کالے دھن پر پابندی یا سستی شہرت کی تمنا؟
  18. ربیع م

    ریٹنگ

    جن کیلئے لکھا تھا وہی پرمزاح قرار دے کر چل دئیے۔۔۔! ہون بندہ کی کرے ؟!!
  19. ربیع م

    معذرت خواہ ہو کر شرمندہ مت کیجئے! سارا تبصرہ ایک بار ہی لکھا لیکن شاید 250 الفاظ سے زیادہ کی...

    معذرت خواہ ہو کر شرمندہ مت کیجئے! سارا تبصرہ ایک بار ہی لکھا لیکن شاید 250 الفاظ سے زیادہ کی اجازت نہیں! اس لئے ٹکڑیوں میں سینڈ کیا
Top