نتائج تلاش

  1. ربیع م

    استحصال کی کہانی کی وجوہات یقینا ہر ایک کے نزدیک مختلف ہوں گی ! لیکن یہ بات تو طے ہے کہ ہم بھی...

    استحصال کی کہانی کی وجوہات یقینا ہر ایک کے نزدیک مختلف ہوں گی ! لیکن یہ بات تو طے ہے کہ ہم بھی مجرم تھے تبھی بہت کچھ چھنا!
  2. ربیع م

    علمی ، معاشی ، وعسکری اور تہذیبی حوالے سے پیرس اور لندن سے کہیں آگے ۔ اور آج۔۔۔! فرانسیسی...

    علمی ، معاشی ، وعسکری اور تہذیبی حوالے سے پیرس اور لندن سے کہیں آگے ۔ اور آج۔۔۔! فرانسیسی استعمار کی جانب سے مسلط تباہ کاریوں کے بعد اس کی حالیہ آبادی پانچ صدیوں قبل کی آبادی سے بھی کم تر ہے اور دنیا کا فقیر ترین شہر!
  3. ربیع م

    تاریخ کا امیر ترین شخص (بہت سے لوگوں کی رائے کے مطابق) منسی محمد موسی اس کا حکمران تھا۔جو اپنی...

    تاریخ کا امیر ترین شخص (بہت سے لوگوں کی رائے کے مطابق) منسی محمد موسی اس کا حکمران تھا۔جو اپنی فیاضی میں مشہور و معروف تھا ۔ سفر حج کیلئے جب گیا تو اس کے قافلے میں 60 ہزار لوگ شامل تھے اور جہاں جہاں سے گزرا کئی سال تک وہاں سونے کی قیمتیں گری رہیں!
  4. ربیع م

    قصہ تو خاصا غمناک ہے ! ٹمبکٹو مغربی افریقہ کا شہر جو اج اپنی غربت میں مشہور ہے ! عظیم افریقن...

    قصہ تو خاصا غمناک ہے ! ٹمبکٹو مغربی افریقہ کا شہر جو اج اپنی غربت میں مشہور ہے ! عظیم افریقن ایمپائر مالی کا دارلحکومت ہوا کرتا تھا! 14ویں 15 ویں صدی میں لندن سے پانچ گنا بڑا۔ جس کی یونیورسٹی میں اس وقت 25 ہزار طالب علم پڑھتے تھے! اپنے وقت کا امیر ترین شہر!
  5. ربیع م

    ریٹنگ

    ویسےمنفی ریٹنگ سے مجھے جو خوشی ہوتی ہے وہ ناقابل بیان ہے۔۔۔۔۔۔۔!
  6. ربیع م

    آہ ۔۔۔۔وہ ماضی کا ٹمبکٹو!

    آہ ۔۔۔۔وہ ماضی کا ٹمبکٹو!
  7. ربیع م

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    کچھ لوگوں کا احساس تفاخر خوامخواہ اچھل کر باہر آتا ہے۔ اور مجھے بھی خوامخواہ میں ہی انکل ٹام کی کہانی یاد آ جاتی ہے!
  8. ربیع م

    کلاسیکی عربی، جدید معیاری عربی اور عربی لہجوں کا مختصر تعارف

    زبردست اور بہت ہی عمدہ آج ہی اس پر نظر پڑی ان شاء اللہ اسے تفصیل سے پڑھتا ابھی راستے میں ہوں! آہ!
  9. ربیع م

    انڈیا گورنمنٹ نے پانچ سو اور ایک ہزار کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    ‘کالا دھن لوگ کیش میں نہیں رکھتے’ اس سے محض عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے یا زیادہ سے زیادہ جو فائدہ ہوا ہو گا کہ انڈیا میں دہشت گردوں(ان کے نزدیک) چھوٹی سطح پر کچھ نقصان اٹھانا پڑ گیا ہو گا!
  10. ربیع م

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    چوہدری صاحب کمال شمال کر دیتی اے تفصیلی تبصرہ بعد وچ! فی الحال ذرا زبردست نو پھڑیو۔۔۔۔۔۔!
  11. ربیع م

    تعارف لو ہم بھی آگئے

    وعلیکم السلام! خوش آمدید شامی صاحب!
  12. ربیع م

    حقیقت۔۔۔۔

    بڑی کمزور بات کی ہے غزنوی صاحب۔۔۔۔۔!
  13. ربیع م

    مکالمہ

    اسے کون سی ریٹنگ دی جانی چاہئے؟ دوستانہ سے مخالف یا ۔۔۔۔۔؟ :):):)
  14. ربیع م

    اقبال تو نے پوچھی ہے امامت کي حقيقت مجھ سے

    واقعتا کیا کمال کہا !!!!!!!!!!!!!
  15. ربیع م

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج بھی حسب معمول صبح سویرے فجر کے بعد فٹبال سے دن کا آغاز کیا! ہارتے ہارتے بچے!
  16. ربیع م

    مکالمہ

    باہمت لوگوں کی شدید کمی ہے آج کل کے دور میں!!!!!!!!
  17. ربیع م

    روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری حالیہ ظلم و ستم

    میانمار میں فوج کے ہاتھوں 25 روہنجیا مسلمان شہید
Top