نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ جاہل عوام، پھر کہتے ہیں کہ اسرائیل مارتا ہے۔ الیاس قادری ہماری بجلی کمپنیوں کو نظر کیوں نہیں آتے۔
  2. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ اتنی خوبصورت لڑی ہے، نجانے کیونکر رُک گئی۔ اپنا انداز جنوں سب سے جدا رکھتا ہوں میں چاک دل چاک گریباں سے سوا رکھتا ہوں میں (حمایت علی شاعر)
  3. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لوٹ آ درون دل سے پکارے کوئی مجھے دنیا کی آرزو میں نہ جا اپنے آپ سے (حمایت علی شاعر) دنیا
  4. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا (ناصر کاظمی) یاد
  5. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرمانا کیا ہے جی، درخواست ہی کر سکتے ہیں۔
  6. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا چینی کم اور پتی زیادہ ڈالیے گا۔ وہ جو پنجابی میں کہتے ہیں ناں "ددھ چینی روک کے، تے پتی ٹھوک کے"
  7. شمشاد خان

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن کو محفل کا نشہ ہو جانے پر مبارک باد

    آپ میرے ساتھ کھیلوں میں شریک رہیں، بہت جلد پورا ہو جائے گا۔
  8. شمشاد خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    نکما تو نہیں کہہ سکتے۔ الحمد للہ۔ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے۔ لالچی لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بے شمار رحمتیں اور برکتیں سمیٹ رہے ہیں۔
  9. شمشاد خان

    سفر میں ایسے کئی مرحلے بھی آتے ہیں - عابد ادیب

    سفر میں ایسے کئی مرحلے بھی آتے ہیں ہر ایک موڑ پہ کچھ لوگ چھوٹ جاتے ہیں یہ جان کر بھی کہ پتھر ہر ایک ہاتھ میں ہے جیالے لوگ ہیں شیشوں کے گھر بناتے ہیں جو رہنے والے ہیں لوگ ان کو گھر نہیں دیتے جو رہنے والا نہیں اس کے گھر بناتے ہیں جنہیں یہ فکر نہیں سر رہے رہے نہ رہے وہ سچ ہی کہتے ہیں جب بولنے پہ...
  10. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  11. شمشاد خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    لاک ڈاؤن اور رمضان میں بھلا دن کیسا گزرتا ہے، سحر کھاؤ، سو جاؤ، دوپہر میں اٹھو، گھنٹہ آدھ گھنٹہ گزار کر پھر سو جاؤ۔ افطار سے پہلے اٹھو اور افطاری کی تیاری کرو۔ اور رات بارہ ایک بجے تک وقت گزارتے رہو۔
  12. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    کُو با کُو پھیل گئی بیٹی تھی حلوائی کی اس نے لڈو کیطرح میری پذیرائی کی وہ جہاں بھی گئی، لوٹی تو میرے پاس آئی بس یہی بات اچھی ہے میری ہمسائی کی
  13. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کوئی ہے جو لڑی پر آئے۔ بہت دن ہو گئے ہیں کسی نے مراسلہ ہی نہیں لکھا۔
  14. شمشاد خان

    مساجد اللہ کیلئے

    یہ تو وقت اور حالات پر منحصر ہے ورنہ خوشی سے کوئی بھی کسی کو بھی مسجد میں جانے سے نہیں روک سکتا، سوائے مُلا کے۔
  15. شمشاد خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    افطاری میں ابھی ایک گھنٹہ اور چالیس منٹ باقی ہیں۔ اور میں جا رہا ہوں چنا چاٹ بنانے۔
  16. شمشاد خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان کی گندی سیاہ ست۔
  17. شمشاد خان

    تاسف بالی وڈ اداکار عرفان خان انتقال کر گئے

    افسوس ناک خبر ہے۔ مرحوم کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کا والدہ کا چند دن پہلے کورونا کی وجہ سے انتقال ہوا تھا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  18. شمشاد خان

    مبارکباد محمد احمد بھائی کے گھر کھلا ایک اور پھول

    محمد احمد صاحب دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا کہ نومولد والدین کے لیے باعث برکت و رحمت ہو۔
Top