ویسے میری حقیر رائے (جو یقیناً غلط بھی ہو سکتی ہے) یہ ہے کہ 30 سے 40 فیصد کے درمیان ٹرن آؤٹ اچھا خاصا ہوتا ہے، اور اس میں زیادہ ووٹ لینے والی پارٹی اکثریتی پارٹی کہلا سکتی ہے۔
یعنی اس کو یہ کہہ کر رد نہیں کیا جا سکتا کہ 60 سے 70 فیصد ووٹ تو ڈالے ہی نہیں گئے تو آپ کے ووٹوں کی کیا وقعت، وغیرہ۔