مظہر کلیم صاحب اتنی کچھ فورجری کر جاتے تھے۔ وجہ شاید یہ کہ ان کے ناولز میں حقائق کی بجائے سب کچھ افسانہ ہوا کرتا تھا۔ حتیٰ کہ سائنس تک افسانوی ہوتی تھی۔
ایک ناول میں بحرالکاہل کے ایک جزیرے کی سیٹنگ دکھائی جس کو بلیک پاگوس کا نام دیا۔
گماں ہے کہ یہ سیٹنگ یقیناً گیلے پیگس جزیرے سے اختراع کی ہو گی۔