نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اگر گزشتہ آٹھ نو ورلڈکپ میں فائنل تک پہنچنے والی ٹیموں کو بڑی ٹیمیں سمجھا جائے تو ان میں سے اب فقط برازیل اور فرانس ہی بچی ہیں۔ جرمنی، ارجنٹائن، سپین باہر ہو چکے ہیں۔ جبکہ اٹلی اور نیدرلینڈ ورلڈکپ تک رسائی ہی نہ پا سکے۔
  2. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    گیارہ اوورز مکمل ہونے سے قبل میچ کا اختتام۔
  3. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    فنچ کی ففٹی مکمل۔ 27 گیندوں پر 5 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے ففٹی مکمل کی۔
  4. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    یقیناً۔ اگر دوسری اننگز بھی پاکستان ہی کھیل رہا ہوتا تو۔
  5. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    7 اوورز میں 77 رنز ہو چکے، اور ایک ہی آؤٹ ہے۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقعے پر

    بہت خوب سپاسنامہ ہے جناب۔ مستقبل کے لائحہ عمل کی بابت مزید تفصیل کا انتظار رہے گا۔
  7. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    اگرچہ ایک وکٹ گرا لی گئی ہے، تاہم پیٹنے کا عمل اسی شدومد سے جاری و ساری ہے۔
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پچھتائے کیا ہوت, وغیرہ
  9. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    فنچ اور شارٹ نے شاید کسی ولیمے پہ جانا ہے، جو اتنی جلدی میں دکھائی دیتے ہیں۔
  10. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    116 رنز کا پہاڑ کھڑا کر ہی دیا شاہینوں نے۔
  11. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    اتنا آسان طریقہ!!!!!
  12. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    عام اور عوام کو کہیں سے بھی کاٹ سکتے ہیں۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    سیاحت اور فوٹوگرافی سے متعلقہ تقریباً سبھی تھریڈز۔ ان کے علاوہ آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟ آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔
  14. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    چوکا اور چھکا بھی لگا لیا گیا ہے۔ معجزات پہ ہمارا ایمان پھر سے تازہ ہو گیا۔
  15. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    آٹھویں اوور میں پاکستان نے کافی جارحانہ کھیلتے ہوئے 5 رنز بنا لئے۔ جس سے رن ریٹ میں معمولی بہتری۔
Top