نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقعے پر

    شاید صاحبِ خطبہ گیارھویں شریف پہ زیادہ یقین نہ رکھتے ہوں۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میکسیکن ٹیم جلد ہی دوسرا گول بھی کھا لے گی۔
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اب میکسیکو کے پاس اٹیکنگ گیم کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژ کو میں زیادہ بڑی رکاوٹ نہیں سمجھتا۔
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میں نے بولا تھا نا۔
  6. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت دنوں کے انتظار کے بعد بالآخر بارش شروع۔ الحمدللّٰہ۔
  7. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کسی بھی وقت برازیل گول داغ سکتا ہے۔
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ درپیش نہ ہوتا تو میں آپ کو بتاتا کہ حلوہ حلاوت سے مشتق ہے۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا یہ بھی بتا دیں کہ پھر 149 سال قبل کیا انقلاب رونما ہوا۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یقیناً لگی ہے، اور بہت لگی ہے۔
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلا ہاف بغیر گول کے برابر۔
  12. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میکسیکو پہ اب تک گول کا نہ پڑنا معجزہ ہی دکھائی دیتا ہے۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سوری میکسیکو سہواً لکھ دیا۔ ہنگری لکھنا تھا۔ ملتے جلتے نام تھے تو مکس ہو گئے۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    ابنِ انشاء جی نے اس کا حل بھی ذکر کیا تو ہے۔ یعنی کچھ عرصے بعد دونوں یا تو دیوالیہ ہو جاتے ہیں یا دونوں لڑ کے قطع تعلقی کر لیتے ہیں۔
  15. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    انہی مشکلوں نے نکما وغیرہ کر دیا ورنہ ہم بھی آدمی تھے آم کے
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    1934 کا ورلڈکپ وہ آخری موقعہ تھا، جس میں فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیمیں پہلی دفعہ فائنل کھیل رہی تھیں۔ اس دفعہ بھی یہ فینامینا رونما ہونے کے امکانات پائے جاتے ہیں۔
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ان کے علاوہ میکسیکو اور چیکوسلواکیہ بھی ہیں۔ مجموعی طور پر 12 ٹیمیں ورلڈکپ فائنل کھیل چکی ہیں۔
  18. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس وقت تو "ویلکم بیک فرام ورک" بھی برمحل ہے۔
  19. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اب جبکہ آپ کی واپسی ہو چکی ہے تو امید ہے کہ محفل پہ گرمی اوہ سوری سرگرمی میں خوب اضافہ ہو گا۔ نوٹ: گرمی و سرگرمی وغیرہ کو گرماگرمی پہ محمول نہ کیا جائے۔
  20. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    100 سنٹی لیٹر پٹرول خریدتے خریدتے 100 سنٹی گریڈ کا بخار نہ ہو جائے۔
Top