ہم تو کبھی ہوٹل ریستوران وغیرہ میں گئے ہی نہیں ۔ اب میں کس کا بتاؤں؟؟:eek:
ایک باربہاولپور کے کیفے "المائدہ" میں گئی تھی وہ بھی یونیورسٹی میں پریکٹیکل تھا تو واپسی میں پوری کلاس کو سر وہاں لے کرگئے تھے۔ اور ملتان کے "کے ایف سی" میں گئے تھے۔ وہاں زنگر برگر کھایا تھا وہ ٹرپ کے ساتھ گئے تھے۔ مگر...