نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    آپ کے پاس انفارمیشن غلط ہیں۔ آج کل کے مرد حضرات پارلر جاتے ہیں ،فیشل، سکن پالش،اور میک اپ سب کچھ کرتے ہیں۔ :p
  2. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    سب میرے بھیا کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں:timeout::timeout::timeout: کیا ہوا جو نہیں سمجھتے۔ :p جتنی مرضی "کوشش" کرلیں کبھی نہیں سمجھیں گے:D:rollingonthefloor:
  3. ہادیہ

    واٹس ایپ

    السلام علیکم۔ کیا حال ہیں محفلین؟ واٹس ایپ کے حوالے سے کچھ گپ شپ ہوجائے۔ واٹس ایپ communication کا اچھا ذریعہ ہے مگر آج ایک سوال دماغ میں آرہا۔ کیا واٹس ایپ میں بھی سیکیورٹی خدشات ہوسکتے۔ جیسے ہیکنگ وغیرہ کے؟؟ کچھ رائے دیں اس حوالے سے:)
  4. ہادیہ

    آج کی دلچسپ خبر!

    امیزنگ۔۔ زبردست۔۔:)
  5. ہادیہ

    یااللہ رحم!!! خیریت بھائی صاحب۔۔؟؟ اللہ پاک اپنے خصوصی کرم کا معاملہ فرمائے۔۔ آمین

    یااللہ رحم!!! خیریت بھائی صاحب۔۔؟؟ اللہ پاک اپنے خصوصی کرم کا معاملہ فرمائے۔۔ آمین
  6. ہادیہ

    تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

    اناللہ واناالیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے۔ آخرت کی ہر منزل آسان فرمائے۔ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
  7. ہادیہ

    تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

    فاطمہ ثریا بجیا اور زبیدہ آپا دونوں بہنیں تھیں ۔۔ حق مغفرت فرمائے۔۔۔آمین
  8. ہادیہ

    تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے۔آخرت کی ہر منزل آسان فرمائےاور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ ان کے تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطافرمائے۔ آمین ثم آمین بے شک موت ایک اٹل حقیقت ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے کتنے ہی اچھے اور ہمارے پیارے دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔ :(:(:(
  9. ہادیہ

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    تعریف کو "definition" کے طور پر ہی کہہ رہے ہیں نا۔ ویسے شکریہ بتانے کا۔ کیونکہ میں بھی جاننا چاہتی تھی:)
  10. ہادیہ

    یاد آتے ہیں بیتے زمانے۔۔۔ جب تم آئے تھے ہم کو منانے:)

    یاد آتے ہیں بیتے زمانے۔۔۔ جب تم آئے تھے ہم کو منانے:)
  11. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    :)
  12. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    ہمارے ہاں سمندر نہیں ہے "کھالے" ہیں۔ :p نہر بھی ہے۔ گھر سے بہت نزدیک ہے۔ اور اس کے اردگرد پڑی ہوئی مٹی ۔۔اتنی صاف ہے کہ وہاں سے گزر ہی بچ بچا کے جائیں تو قسمت اچھی:laugh: ریت ساحل سمندر۔۔۔ ان سب سے لطف اندوز ہونے کا کبھی زندگی نے موقع دیا تو یقینا بہت اچھا لگے گا:)
  13. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    ویسے آپس کی بات ہے ہم نے گھر کی چھت پر ہی یہ کام کیا ہوا ہے:rollingonthefloor: ساحل سمندر نہیں ہے نا۔۔:laugh: لئیق بھائی گورنمنٹ نے عوام کو فضول خرچی سے بچانے کے لیے ایسا کیا ہوگا۔ بھئی گوشت ہی کھانا ہے تو گھر میں کونسا ہضم نہیں ہوسکتا۔ :heehee::laughing:
  14. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    چوُری اور چیز ہوتی۔ گوشت میں جو روٹی کو مکس کرتے ہیں اس کھانے کو "ثرید" کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذا بھی ہے۔
  15. ہادیہ

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    ٹرمپ نے ہمیں کیا دیا جو ہم اتنا یاد رکھیں اسے۔۔ :oops:ٹرمپ ٹرمپ ٹرمپ۔۔:timeout: کاف سین پائین آپ اکیلے ہی سلامی دے دیا کریں نا ٹرمپ کو۔:rollingonthefloor: کیوں پوری اردو محفل کو "وخت" میں ڈالا ہوا ہے۔:cautious: پھر مجبورا سب کو "برائی" کرنا پڑتی ۔:p اللہ ناراض ہوتے ایسا نہیں کرتے...
  16. ہادیہ

    آہاں۔۔ موجیں کریں

    آہاں۔۔ موجیں کریں
  17. ہادیہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    گوشت کےشوربے میں روٹی کے ٹکڑے ڈال کر کھانے کو "ثرید" کہا جاتا ہے۔ اس سے روٹی نا صرف نرم ہوجاتی ہے بلکہ بہت ہی لذیذ لگتی ہے کھانے میں۔ ہم لوگ گھر میں جب بھی شوربے والا گوشت پکائیں تو اکثر ثرید بنا کر کھاتے ہیں۔
Top