نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سے سوال کی آڑ میں اور کتنی بونگیاں مارنی ہیں؟؟
  2. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    او رانا صیب آیا ہے۔۔ خانہ خراب کا باچہ ۔۔ ام پڑھنے میں مصروف کیا ہوگیا تم نے موقع سے فائدہ اٹھا لیاااا۔۔ شاباش لکھنے میں ایک سیکنڈ لگنا تھا مگر یہ کیا عمران خان کی طرح پورا تقریر کردیا۔ :rollingonthefloor::beating:
  3. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    وہ جو ٹماٹر ہوتے ہیں نا۔۔ وہ حلوے میں کیا آؤٹنگ کرنے گئے ہیں؟؟:rollingonthefloor:
  4. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    اللہ اکبر۔۔۔:rollingonthefloor: اتنے مشکل تو برتن دھونے نہیں ہیں جتنے مشکل آپ کے مراسلے ہوتے ہیں ۔ پھر ان کو سمجھنا۔۔ اففف:laugh: ویسے بھیا آپ کا "دل" بہت زیادہ کمزور تو نہیں۔ :confused2: ہر مراسلے میں تو اختلاج قلب اور لرزنا اور پتہ نہیں کیا کیا ہوجاتا ہے آپ کو:laugh:
  5. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    ہور۔۔ اور کیا میں ایویں مزے سے یہاں تبصرے کررہی ہوں۔:p
  6. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    نا نا۔بھیا۔۔۔ یہ غلطی خواب میں بھی نہیں کی میں نے کبھی۔۔ امین بھیا کو سمجھنا دماغ کے ساتھ ساتھ دل گردے جگر پھیپھڑوں وغیرہ وغیرہ کا کام ہے۔ اور میں پہلے ہی بہت کمزور ہوں۔۔:rollingonthefloor:
  7. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    ہاہاہا۔۔ بھائی صاحب آپ ابھی نئے آئے ہیں اس محفل میں:).. یہاں جو "محسوس" کرنے کی غلطی کرتا ہے اس کی تو بالکل خیر نہیں ہوتی۔:rollingonthefloor:
  8. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    ہاہاہا۔۔ پہلی بار نقل مارنے پر "کلاس" لگی ہے.:rollingonthefloor: تخلص۔۔ مذاق اچھا کرلیتے ہیں بھیا:laugh: ایک ڈرامے (ہم سب عجیب سے ہیں) کا ڈائیلاگ ہے۔ پہچانا ۔۔نہیں پہچانا۔۔ مولا خوش رکھے:laughing:۔ لیکن جب وہ(دانش نواز ایکٹر) صحیح پکڑا جاتا ہے۔تو یہ کہتا ہے۔ مولا خوش رکھے۔۔ بالکل ٹھیک...
  9. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    بہت بہت شکریہ بھیاااا بھئی ماہر کی کیٹیگری میں ابھی آپ بالکل شامل نا کریں مجھے۔ ابھی میں نے سیکھا ہی کیا ہے؟ :p:D جزاک اللہ خیرا بہت بہت شکریہ یوسف بھیا۔ سو سویٹ بھیا۔:):):) خیر مبارک۔ بہت شکریہ عاطف بھائی۔:):):)
  10. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    بہت شکریہ ۔ آپ کی وجہ سے میری خاصی "بچت" ہوگئی:):):)
  11. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    سوری آپ کے مراسلے کا غلطی سے اقتباس لے لیا تھا۔ میں نے اصل میں لیا صرف ان ممبرز کا تھا جنہوں نے میرا نام نہیں لیا تھا۔ عدنان بھائی کے بہانے میں نے بھی سب کی محبتیں سمیٹ لی۔۔ :)
  12. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    سو نائس آف یو بھائی:-) بہت شکریہ بھیا:-) خوشیاں تو سب کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ اب اسی تھریڈ کو دیکھ لیجیے ۔اگر آپ سب محفلین اس خوشی میں شریک نا ہوتے .. آپ سب کی محبت اس لڑی کو رونق نا بخشتی ۔۔ تو اکیلے اس تھریڈ کی کیا ویلیو ہوتی:) آپ سے گلہ پہلے بھی کرچکی ہوں ۔ اب بھی کہوں گی پہلے کی طرح ایکٹیو...
  13. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    ہاہاہاہا۔۔ شمشاد بھائی کے دو لاکھ مراسلے تھے۔ پہلے خود ہی عدنان بھائی کو چھیڑتے ہیں۔ پھر کہتے ہیں وہ "سیدھے سادھے" سے ہیں۔:rollingonthefloor:
  14. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    آپ سب حضرات کی تہہ دل سے مشکور ہوں ۔ آپ سب کی مبارک باد یقینا بہت قیمتی ہے اس سے ممبرز کی حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے۔ اللہ پاک ان محبتوں کو قائم و دائم رکھے سدا۔ آمین ثم آمین اور ایک بات۔۔ شاباش ہادیہ۔۔:applause: مجھے آپ نے شاباش نہیں دی۔ میں نے آپ سب کا ادھار دینا تھا کیا؟؟ :rollingonthefloor:
  15. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    Rural Egg۔:rollingonthefloor: پلیز اب کسی اور زبان میں مت پوچھیے گا۔ ہم آپ کی طرح "دیسی انڈوں" پر تحقیق نہیں کررہے۔:LOL::p
  16. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    میں نے تدوین کردی ہے۔ اس سے پہلے تمام شعراء کرام حرکت میں آئیں :D اور یہاں حرکت میں جو "برکت" ہوتی ہے اس سے مجھے کون بچائے گا:rollingonthefloor::ROFLMAO:
Top