نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    جی دراصل یہ ایپ شیل ہے۔ لنگوز، بےبیلون، اسٹارڈکٹ وغیرہ کی گلاسری فائلزز انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتے ہیں۔ انسٹالیشن کا طریقہ آسان ہے ، ایپ انسٹال کرنے کے بعد ایک فولڈر اینڈرائڈ فون کے میموری کارڈ میں بنتا ہے، اس فولڈر میں مختلف ڈکشنری فائلز کو کسی فائل مینیجر کی مدد سے رکھ دینے سے ایپ تمام...
  2. محمدظہیر

    پندار کی ویران سرا میں نہیں رہتے

    افکار کو اشعار میں کتنی خوبصورتی سے بیان کر دیتے ہیں
  3. محمدظہیر

    اپنی قربت کے سب آثار بھی لیتے جانا

    بہت لطف آتا ہے ظہیر صاحب آپ کی شاعری پڑھنے میں
  4. محمدظہیر

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    Goldendict The fastest and most multi-format dictionary app on the market. Fully supports Lingvo, Babylon, StarDict, Lingoes and Dictd dictionary files. Articles shown with full formatting, colors, images and sounds. Lookups are blazing fast. You can now carry all the dictionaries you want...
  5. محمدظہیر

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    یہاں موجود گلاسری فائلز کو GoldenDict ایپ کے ذریعے کھولا جا سکتا ہے۔ لیکن فری ورژن میں ایسی صرف پانچ ڈکشنریز نصب کی جا سکتی ہیں۔ کیا اس طرح کا کوئی دوسرا ایپ بھی ہے؟
  6. محمدظہیر

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    بہت شکریہ اتنی ساری ایپس کا تعارف کروانے کے لیے : )
  7. محمدظہیر

    ننھے ہاتھوں میں قلم

    بہت عمدہ ننھے ہاتھوں میں قلم ہو تو سیاحی نہ رہے ظلم دیکھا ہو کسی نے یہ گواہی نا رہے روشنائی میں ڈبو کر اسے با علم کریں علم-و-رنگ کے مابین جدائی نا رہے صبر کو پاس رکھو صبر بڑے کام کا ہے جبر کو دور رکھو جبر تو بدنام کا ہے تم انسان ہو تو انسان کا بھی دل ہوتا ہے ورنہ ہونے کو تو حیوان کا بھی...
  8. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    میرے ذہن میں فی الحال اس مسئلے کے تین حل ہیں پہلا۔ تینوں بندے الگ الگ تین آئی ڈی بنائیں ممکن ہو تو نمائندہ تصویر میں اپنی اصلی تصویر لگائیں۔ جنہوں نے کبھی کبھار آئی ڈی استعمال کی ہے وہ ان تمام مراسلات کو اپنے کہ کر قبول کریں جو انہوں نے کبھی کبھار لکھا ہے۔ یعنی کہ جہاں جہاں لکھا ہے وہ مراسلات...
  9. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    محفل میں داخل ہونے کے لیے آئی ڈی پاس ملا ہے، کسی دوسرے بندے کو اپنی آئی ڈی استعمال کرنے دے رہے ہیں تو محفل کے آداب و اخلاق کی پاسداری کہیں گے یا خلاف ورزی اگر کچھ بھی نہ کہیں تب بھی ظاہر ہے شناخت مشکوک ہو جائے گی
  10. محمدظہیر

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    نیکی کا کام کر رہی ہیں جاری رکھیے کئی لوگوں کا بھلا ہوگا آپ تابش بھائی جیسے ڈیولپر کو روٹ کرنےکا طریقہ سکھا رہی ہیں : ) ان کا بنایا ہوا ایپ یہاں دیکھیے
  11. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    عزت افزائی کے لیے آپ کا شکریہ۔ دراصل الہلال ہیں نا اس لیے کبھی کبھار نظر آتے ہیں : )
  12. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    ہم تو ابھی تک یہی سمجھتے رہے کہ محفل کے قانون کی رو سے ایک آئی ڈی صرف ایک بندہ استعمال کرے۔ اگر ایسا کوئی قانون نا بھی ہو تو اخلاقی اعتبار سے یہ درست نہیں ہے۔
  13. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    بھیا پیر اور بابوں سے ہم دور ہی اچھے :p
  14. محمدظہیر

    جدید فارسی اور ترکی میں تلفظ

    تعجب ہے حج کے لیے بنیادی کلمات کا تلفظ بھی درست سیکھ کر نہیں آتے : )
  15. محمدظہیر

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    اللہ اللہ، آپ نے چاند اس لیے کہا کہ ہم الہلال ہیں بہت گہرا لکھتی ہیں اب سے آپ کو غور سے پڑھنا پڑے گا: ) ویسے آپ نے اتنا پرانا وعدہ ابھی تک یاد رکھا تعجب ہے
  16. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کبھی دیکھنے کا موقع نہیں ملا، غالب گمان ہے خوبصورت ہی ہوگا کیوں کہ پنجاب خوبصورتی کے لیے مشہور ہے : )
  17. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    پتا نہیں کیوں مجھے دوسری تصویر میں امریکی پاپ سنگر جسٹن بیبر نظر آ رہا ہے
  18. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام و رحمۃ آپ سے تعارف تو تھا لیکن اتنی تفصیل سے جان کر اچھا لگا۔ آپ کے شہر ساہیوال کا نام سننے میں اچھا لگتا ہے۔
  19. محمدظہیر

    زندگی کی پہلی نعت

    بہت عمدہ مبین۔
Top