نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    میں نے سوفٹ کی کیبورڈ انسٹال کیا ہے اور اردو بھی شامل ہے لیکن چاہے اردو میں لکھیں یا انگریزی میں فورم پر اردو میں ہی لکھا جاتا ہے
  2. محمدظہیر

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    موبائل پر کنٹرول نہیں ہوتا اس کے لیے کیا کرنا ہوگا تابش بھائی
  3. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بزنس لا۔ انڈین کانٹراکٹ ایکٹ 1872
  4. محمدظہیر

    عاجز خاکسار ناچیز

    ارشاد
  5. محمدظہیر

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    معذرت، میں نے آلٹ کو کنٹرول سمجھ لیا۔ موبائل سے لکھ رہا ہوں اس لیے کنفیوژ ہوا۔ لکھنے کے بعد مجھے خود بھی اپنی بات پر شک ہوا تھا :) اکرام صاحب اردو لکھنے کے دوران آلٹ اور شفٹ دبائیے زبان دبدیل ہوجائے گی
  6. محمدظہیر

    نیا شادی دفتر

  7. محمدظہیر

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    ابن رضا بھائی نے جو لکھا ہے وہی طریقہ ہے اردو لکھتے وقت بیچ میں انگریزی لفظ لکھنا ہو تو کیبورڈ لے پر کنٹرول بٹن اور شفٹ بٹن ایک ساتھ دبائیں انگریزی لفظ لکھنے کے بعد دوبارہ کنٹرول بٹن کے ساتھ شفٹ بٹن دبائیں پھر دوبارہ اردو میں جاری رکھیں۔ اس کے لیے ٹیوٹوریل کی ضرورت نہیں ہے۔
  8. محمدظہیر

    تعارف السلام و علیکم

    جی اور ہم بھی امید کرتے ہیں محفل میں آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا : )
  9. محمدظہیر

    تعارف تمام دوستوں کو عامر فنا کا سلام!

    مم مزید الہلال :LOL::ROFLMAO:
  10. محمدظہیر

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    اینڈرائڈ 5 کو لالی پاپ لکھیں یا لولی پوپ؟ جو بھی کہیں اس کے وینیلا ورژن (بغیر چمڑی والا ؛) کا ڈیفالٹ اردو فونٹ آنکھوں کو بھلا لگتا ہے۔ میں نے ایک عرصہ پہلے کسی گائیڈ کو پڑھ کر جمیل نوری نستعلیق کو فون روٹ کر کے نصب کیا تھا۔
  11. محمدظہیر

    تعارف السلام و علیکم

    جی۔ گوا کی علاقائی زبان بھی کوکنی ہے۔ کیا آپ کی مادری زبان بھی وہی ہے؟
  12. محمدظہیر

    تعارف السلام و علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید رمیز صاحب کالو نام پڑھ کر میں سمجھا انفرادیت کے لیے رکھا ہوگا کنیت جان کر ذرا تعجب ہوا : ) وہ مشہور آم ہم نے بھی کھائے ہوئے ہیں بڑے مزے دار ہوتے ہیں لیکن اب تک آپوس ہی کہتے رہے آج معلوم ہوا نام ھ سے شروع ہوتا ہے۔ آم کے علاوہ ممبئی کی کالی مینا بھی ہم نے بچپن میں بہت...
  13. محمدظہیر

    تعارف عامر فاروق

    جی عامر صاحب موصول ہوگیا شکریہ انڈیا میں آج بھی رنگریز کہتے ہیں۔ مسلم رنگریزوں میں تین قبیلے ہیں۔ 1۔ لال گڑھ 2۔ نیل گڑھ۔ 3۔ چھپی ۔ آپ کا تعلق شاید تیسرے سے ہے۔ امید کرتے ہیں آپ کے رنگین اور خوب صورت مراسلات ہم مستفید ہوں گے ۔:)
  14. محمدظہیر

    تعارف عامر فاروق

    اردو محفل میں خوش آمدید عامر فاروق صاحب جہاں تک میں سمجھتا ہوں ،ایسی کوئی پابندی نہیں کہ تعارف میں اپنی ذات پات کا ذکر بھی کیا جائے ، بہر حال آپ نے کردیا ہے تو آپ سے یہ جاننا چاہوں گا کہ چھیپے کا مطلب کیا ہوتا ہے اور اس خاندان کے لوگوں کا پیشہ کیا ہوتا ہے؟ چاہیں تو تفصیل سے بتائیں یا نظر...
  15. محمدظہیر

    عمران خان نے اپنی اہلیہ ریحام خان کو طلاق دے دی

    پتہ نہیں کیوں، عمران خان کی تصویر کو خبروں میں دیکھنے پر محترم عزیزامین ہی ذہن میں آرہے ہیں۔ حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔
  16. محمدظہیر

    جی۔ لاکھوں کی تعداد میں لوگ ہوتے ہیں نا، اس لیے بچوں کے گمنے کا خدشہ رہتا ہے :)

    جی۔ لاکھوں کی تعداد میں لوگ ہوتے ہیں نا، اس لیے بچوں کے گمنے کا خدشہ رہتا ہے :)
  17. محمدظہیر

    یوں اپنی سوچوں میں گم ہوں جیسے کُمبھ کے میلے میں کھو گیا ہوں

    یوں اپنی سوچوں میں گم ہوں جیسے کُمبھ کے میلے میں کھو گیا ہوں
  18. محمدظہیر

    پڑوسی نامہ (تمام اُجاڑ صورت پڑوسیوں کے نام) ۔سلیمان خطیب

    جزاک اللہ خیرا۔ مجھے سمجھ نہیں آ یا محترم مبین نے ایسا جملہ کیوں لکھ دیا ہے کیونکہ میرے موبائل میں پہلی پوسٹ ٹھیک سے نظر نہیں آ رہی تھی۔ شکریہ :)
  19. محمدظہیر

    پڑوسی نامہ (تمام اُجاڑ صورت پڑوسیوں کے نام) ۔سلیمان خطیب

    اچھا میں سمجھا آپ نے ہنستے ہوئے ایسے ہی کچھ لکھ دیا ہے۔ یعنی کہ آپ نے ٹھیک لکھا ہے میں سمجھ نہیں سکا۔ میری ناسمجھی پر ترس آئے تو وضاحت کر دیجیے گا۔
Top