نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    واٹس ایپ میں سب سے بڑی تبدیلی!

    یہ اپڈیٹ پچھلے دو تین ہفتوں سے استعمال میں ہے مجھے تو سب سے بڑی تبدیلی نہیں معلوم ہوئی۔
  2. محمدظہیر

    سال 2015 کی دس بہترین ڈرون سی لی گئی تصاویر!

    انڈیا میں ابھی تک چائنا کی ڈرونز ہی ہیں پتا نہیں اچھے والے ڈرونز کب درآمد کیے جائیں گے
  3. محمدظہیر

    سال 2015 کی دس بہترین ڈرون سی لی گئی تصاویر!

    مجھے Lost island اور تاج محل کی تصویریں سب سے اچھی لگ رہی ہیں
  4. محمدظہیر

    سال 2015 کی دس بہترین ڈرون سی لی گئی تصاویر!

    جی اس سے پہلے بھی اسی سے ملتی جلتی تصویر بہت مشہور ہوئی تھی اور اس میں سائے اتنے لمبے تھے کہ اونٹ نہ دکھائی دینے کے برابر ہیں اور غالباً بیسٹ فوٹوگرافی آف دی ایئر کا ایوارڈ اسے بھی دیا گیا تھا۔
  5. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    وعلیکم السلام صاحب پڑ گیا : )
  6. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    کیوں دیا؟ کیا اک گھنٹے میں وہ اس طرح کی ہیر اسٹائل بنا کر آپ کو بتائیں؟ : )
  7. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    جی ہوتا ہے آپ دوبارہ کیوں پوچھ رہی ہیں کیا مجھے قسم کھانی پڑے گی : )
  8. محمدظہیر

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    مجھے بھی افسوس ہے کہ آپ ٹھیک سے سمجھا نہیں سکے : ) میں نے آپ کے نکتوں کو غور سے پڑھا اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ پہلے نکتے میں آپ بتا رہے ہیں کہ ایڈ سنس کس طرح سے کام کرتے ہیں : ) اس کے بعد یہ بتا رہے ہیں کہ کیسے ایڈسنس ہماری کیوریز سے مطابقت رکھتے ہیں، تجمل بھائی نے پہلے ہی بتا دیا ہے کہ...
  9. محمدظہیر

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    پہلی بات تو یہ ہے کہ مجھے اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا کہ گوگل ایڈ سے پیسے کمائے یا نہ کمائے۔ کیوں کہ ایڈ بلاک کرنے کی اصل وجہ گھٹیا قسم کے اشتہارات جو مسلسل فلیش میں نظر آتے ہیں، ٹریک کرتے رہتے ہیں اور توجہ کو منتشر کرتے ہیں ان سے نجات پانا ہے۔ میرے فون میں کسی بھی قسم کا ایڈ کسی بھی ویب سائٹ پر نظر...
  10. محمدظہیر

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    میں نے موبائل میں ایڈ بلاکر نصب کیا ہے۔ گوگل کے اشتہارات کہیں بھی نظر نہیں آتے یہاں تک کہ یو ٹیوب بھی اشتہارات سے محفوظ ہے اس لیے میرے پاس گوگل اتنی آسانی سے پیسے نہیں کما سکتا : )
  11. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    بالوں کو سنوارنے کی جھنجھٹ سے بچنا بھی اک وجہ ہے اور آپ کی بات بھی درست ہے
  12. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    جی ہمارے یہاں اچھے بال ہونا خوبصورتی کی نشانی سمجھی جاتی ہے۔ شاہ رخ خان کو اپنے بالوں پر فخر ہے اور جن لوگوں کے بال گرنے لگتے ہیں وہ سرجری کے ذریعے دوبارہ لگاتے ہیں۔ میں نے مغرب میں بسنے والی بڑی شخصیات کو سر کے بال شیو کیے دیکھا ہے اس کی ممکنہ وجہ بالوں کو سنوارنے کے لیے وقت ضائع کرنا سمجھتے...
  13. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    جی مضحکہ خیز بات نہیں ہے لیکن بالوں سے چہرہ خوب صورت لگتا ہے میں نے سنا ہے پہلے زمانے میں سزا کے طور پر مجرم کا سر منڈھایا کرتے تھے
  14. محمدظہیر

    وائی فائی سپیڈ تین گنا کریں

    ویڈیو اردو میں ہوتی تو زیادہ تر محفلین بھی صحیح سمجھ بیٹھتے۔ فطری طور پر لوگ اچھا گمان رکھتے ہیں۔
  15. محمدظہیر

    وائی فائی سپیڈ تین گنا کریں

    میرے خیال سے زیادہ تر لوگوں نے بتائے گئے طریقے کو درست سمجھ کر لائک کیا ہے۔ نیچے کمنٹس میں کہ رہے ہیں کہ بتائے گئے طریقے سے بھی اسپیڈ تیز نہیں ہو رہی ہے۔
  16. محمدظہیر

    دنیا کا" امیر ترین" مسلمان، لاہور کا " شہزادہ "

    ہو سکتا ہے احساس کمتری سے بچنے کے لیے بھی لوگ اس طرح کی حرکتیں کرتے ہوں
  17. محمدظہیر

    وائی فائی سپیڈ تین گنا کریں

    تعجب ہے قریب تین ہزار لوگوں نے ویڈیو کو لائک کیا ہے اور بہت کم لوگوں نے ڈس لائک کیا ہے
  18. محمدظہیر

    دنیا کا" امیر ترین" مسلمان، لاہور کا " شہزادہ "

    پتا نہیں لوگوں کو ایسا کر کے کیا خوشی ملتی ہے۔ حالانکہ ایسا کر کے وہ سب سے زیادہ اپنے آپ کو دھوکے میں رکھتے ہیں۔
  19. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    محفل میں خوش آمدید حمید بھائی : ) اگر آپ اینڈرائڈ موبائل سے لاگن ہوتے ہیں تو SwiftKey keyboard استعمال کیجیے لکھتے وقت ہونے والی غلطیاں predictions سے درست ہو جائیں گی۔
  20. محمدظہیر

    دنیا کا" امیر ترین" مسلمان، لاہور کا " شہزادہ "

    ہمارے اک پڑوسی فلمی اداکاروں کے آس پاس کھڑے لوگوں کا چہرہ تبدیل کر کے اپنا چہرہ لگا کر شیئر کرتے ہیں۔ شاید وہ بھی اسی مرض میں مبتلا ہیں۔
Top