نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    سوچ کی دستک نہیں یادوں کی خوشبو بھی نہیں زیست کے بے خواب گھر میں کوئی جگنو بھی نہیں شاعر: سید آل احمد
  2. نوید صادق

    بیت بازی

    اک نظر امکاں ہزار امکاں سفر کرتی ہوئی ایک منظر سو پرت یکسر نیا ہوتا ہوا شاعر: بانی
  3. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    زد پہ ہم ہیں تو زد پہ تم بھی ہو تیر ہم بھی کڑی کمان کے ہیں شاعر: محشر بدایونی
  4. نوید صادق

    بیت بازی

    نہیں اب تیرے ملنے کا گماں بھی قیامت ناگہاں ہو جائے گی کیا شاعر: قابل اجمیری
  5. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ذہن نایافت بشارت کا سمندر ہوتا حرف تہذیب کی خوشبو میں جو پل کر آتے شاعر: سید آل احمد
  6. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ تو صدیوں کے جہانوں کی کڑی ہوتی ہیں بڑے انسانوں کی یادیں بھی بڑی ہوتی ہیں شاعر: محشر بدایونی
  7. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    دل کا شیشہ ٹوٹ گیا آوازے سے تیرا پیار بھی کم نکلا اندازے سے شاعر: سید آل احمد
  8. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ پیچ پیچ سفر مارے ڈالتا ہے مجھے کسی کا ہاتھ تو ہے جو سنبھالتا ہے مجھے شاعر: محشر بدایونی
  9. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    حکومت اک سخی کے ہاتھ میں ہے غریب شہر کی حالت وہی ہے شاعر: سید آل احمد
  10. نوید صادق

    بیت بازی

    وقت نے میری ہی محنت سے اپنی ساکھ بنائی ورنی اس کا اتنا نرخ کہاں تھا پہئے کی ایجاد سے پہلے شاعر: طالب جوہری
  11. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    جاتے موسم کی عجب تصویر ہے چاروں طرف درمیاں اس کے ہے اک پتا ہرا ہوتا ہوتا ہوا شاعر: بانی
  12. نوید صادق

    بیت بازی

    مرے جسم و جاں میں ترے سوا نہیں اور کوئی بھی دوسرا مجھے پھر بھی لگتا ہےاس طرح کہ کہیں کہیں کوئی اور ہے شاعر: احمد فراز
  13. نوید صادق

    بیت بازی

    شکریہ!! شمشاد بھائی۔ نامہ بر کہتا ہے مجھ سے کیا کرامت ہے تمہیں جو وہ لکھتے، وہ بھی تم نے خط میں لکھ کر رکھ دیا شاعر: داغ دہلوی
  14. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ عجب طرح کا بازار سخن ہے کہ جہاں میں ہی نایاب ہوں اور میری ہی ارزانی ہے شاعر: ظفر اقبال
  15. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ٹوٹ جانے دو آخری بندھن بھول جاو کہ ہم ملے تھے کبھی شاعر: نوید صادق
  16. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ سنا ہے کہ اب وہ ہرجائی صبح آتا ہے ، شام کا نکلا شاعر: داغ
  17. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    پاس آ کر ہونے والا ہی نہیں تھا سر بسر دور سے جو جھلملاتا تھا ، ستارہ کام کا تھا شاعر: ظفر اقبال
  18. نوید صادق

    بیت بازی

    یہ سوچ کے ہر بات میں کہدیتا ہوں شاید تو کبھی بھول کے اچھا کہہ دے شاعر: باقی صدیقی
  19. نوید صادق

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    آسماں کی ذرا سی گردش میں کوئی ہلکان اور کوئی ہلاک شاعر: یگانہ
  20. نوید صادق

    بیت بازی

    ادب نے دل کے تقاضے اٹھائے ہیں کیا کیا ہوس نے شوق کے پہلو دبائے ہیں کیا کیا شاعر: یگانہ
Top