تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بیت بازی
یادوں کی الماری کھولے بیٹھا تھا ایک اندھیرے کمرے میں بوڑھا لڑکا شاعر: علامہ طالب جوہری
نوید صادق
Post #1,321
مارچ 11، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
شمشاد بھائی! بس اب کل۔ ضبط سے شعر شیئر کرتے کرتے نیند آنے لگی ۔ویسے بھی صبح ڈیوٹی ہے۔ اللہ حافظ
نوید صادق
Post #573
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
شمشاد بھائی!!! یہ کیا :؟؟؟ د کہاں سے آ گئی
نوید صادق
Post #1,308
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
یادوں کا ویران جزیرہ برسوں تک آباد رہے ہجر کا موسم اچھا گزرے، ایسی کوئی نشانی دے شاعر: طالب جوہری
نوید صادق
Post #570
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
یہی تو شوخیاں تیری غضب ہیں تجھے اغیار کہتے ہیں بجا شوخ شاعر: نطام رامپوری
نوید صادق
Post #1,305
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
وہاں بھی کچھ نہیں اس پاس بھیک دینے کو یہاں بھی کاسہ جاں ہے سوال سے خالی شاعر: ظفر اقبال
نوید صادق
Post #568
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
یوں گلوئے تشنہ میں وہ آب خنجر ہو فرو جیسے تفسیدہ زمیں، لے ایک دم میں آب کھینچ
نوید صادق
Post #1,303
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں شاعر: جون ایلیا
نوید صادق
Post #566
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
یہی عادت ہے کہ خط ان کے لئے لکھا ہر روز اور یہ بھی کبھی ان کو نہ بھیجا کاغذ شاعر: نظام رامپوری
نوید صادق
Post #1,301
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
گر پڑے ہاتھ سے کاغذ باقی اپنی محنت کا ثمر یاد آیا شاعر: باقی صدیقی
نوید صادق
Post #564
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
یہ رات کچھ بھی نہیں تھی یہ رات سب کچھ ہے طلوع جام سے پہلے، طلوع جام کے بعد شاعر: قابل اجمیری
نوید صادق
Post #1,299
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
قدموں پہ بار ہوتے ہیں سنسان راستے لمبا سفر ہے ہم سفراں بولتے رہو شاعر: باقی صدیقی
نوید صادق
Post #562
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
نہ ہو مایوس خشک آنکھوں سے اے دل!! کہ صحراوں میں بھی دریا بہے ہیں شاعر: سلیم احمد
نوید صادق
Post #1,297
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
غم جہاں میں ترا غم بدلنے والا ہے یہ آفتاب چراغوں میں ڈھلنے والا ہے شاعر: سعود عثمانی
نوید صادق
Post #560
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
نیند اب چشم گرانبار کی دہلیز پہ ہے جسم میں کھلتا ہوا خواب کا در لگتا ہے شاعر: سعود عثمانی
نوید صادق
Post #1,295
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ظفر اب تو اشارے بھی بہت دینے لگے کام یہی میری زباں ہے بے زبانی کے بجائے شاعر: ظفر اقبال
نوید صادق
Post #558
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
احمد گہری سوچ کی خو کب پائی ہے تم تو باتیں کرتے تھے اندازے سے شاعر: سید آل احمد
نوید صادق
Post #1,293
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ضبط کے گہرے سمندر کو تموج بخش دے پیار کی جلتی ہوئی آنکھوں میں آنسو بھی نہیں شاعر: سید آل احمد
نوید صادق
Post #556
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
ایک کنویں کی گہرائی سے مصر کے تخت شاہی تک دیکھنے والی آنکھ کو کتنے نادیدہ بازار ملے شاعر: طالب جوہری
نوید صادق
Post #1,291
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
معزرت خواہ ہوں۔ شب قصر ہفتمیں سے جو رد زحل ہوا ہم مے کشوں سے عقد عروس غزل ہوا شاعر: سراج الدین ظفر
نوید صادق
Post #554
مارچ 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top