تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیسری سالگرہ
سالگرہ ٹورنامنٹ
بھئی نبیل بھائی اور زکریا بھائی یہاں 'آرکیڈ' کی طرف بھی توجہ کیجیئے کہ خدا خدا کر کے آٹھ کھلاڑی پورے ہوئے ہیں اور اب آرکیڈ میں پرابلم آ گئی ھے۔
حسن علوی
Post #72
جولائی 29، 2008
فورم:
محفل کی سالگرہ
محفل میں کچھ مسائل
میں بھی اس بات سے متفق ہوں، دورانیہ کچھ گھٹا دیجیئے اگر ممکن ہو ساٹھ سیکنڈ بہت زیادہ ہیں۔
حسن علوی
Post #67
جولائی 29، 2008
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
الحمدللہ فہیم بالکل خیریت ھے۔ بس ابھی ابھی پہنچا ہوں اور حاضری بھی مختصر ہی رہے گی آج۔ آپ کہیئے؟
حسن علوی
Post #319
جولائی 29، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
اب میں آ جاتا ہوں دھیرے سے۔ اب عمار نہیں تو جیہ یا زھرا یا پھر فہیم:)
حسن علوی
Post #191
جولائی 29، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
السلام علیکم کافی دیر سے یہاں خاموشی ھے سب خیریت؟
حسن علوی
Post #315
جولائی 29، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
حساب اچھا لگا لیتی ہیں آپیہ:)
حسن علوی
Post #314
جولائی 29، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تیسری سالگرہ
سالگرہ ٹورنامنٹ
ماوراء تم نے تو انڈا اسکور کیا ھے۔ مبارک ہو :grin:
حسن علوی
Post #64
جولائی 28، 2008
فورم:
محفل کی سالگرہ
صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
حسن علوی
Post #722
جولائی 28، 2008
فورم:
سیرتِ سرورِ کائنات
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
اب ٹھیک ھے فہیم۔ اب دیکھیئے کتنے دلچسپ گول ہیں بہت عمدہ۔ ہیں نا؟
حسن علوی
Post #281
جولائی 28، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لاجواب گول!!!
لنک ہٹا کر دوبارہ دیا تھا۔ نشاندہی کا شکریہ فہیم
حسن علوی
Post #11
جولائی 28، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
اور یہ بھی نہیں کھل رہی۔ صرف لنک شو ہو رہا ھے جو یو ٹیوب کے پیج پر لے جاتا ھے نئے براؤزر میں
حسن علوی
Post #279
جولائی 28، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لاجواب گول!!!
میں نے درستگی کی کوشش کی مگر بےسود ہوئی شاید:(
حسن علوی
Post #9
جولائی 28، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کسے جانا ہے؟ - 2
اب چلتا ہوں کہ کچھ کام نمٹا لوں۔ کوشش ہو گی کہ شام میں حاضری ہو جائے۔ جب تلک 'فی امان اللہ'
حسن علوی
Post #117
جولائی 28، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
فہیم ذرا یہ لنک چیک کیجیئے گا کہ آپکی طرف کام کر رہا ھے یا نہیں۔۔۔
حسن علوی
Post #276
جولائی 28، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
کچھ عرصہ ہوا کہ نہ چاہتے ہوئے بھی چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر کرکٹ سے لاتعلق ہونا پڑا۔ آج کل کرکٹ کی دنیا میں کیا ہو رہا ھے کچھ پتہ نہیں۔
حسن علوی
Post #274
جولائی 28، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
ویسے مجھے بھی اس ونڈوز نے سوچ میں ڈال دیا ایک لمحے کو کہ ونڈوز کلاسیکارا کیا بلا ھے:)
حسن علوی
Post #270
جولائی 28، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
سب خیریت ھے برادر۔ بہت شکریہ کیسا رہا آج کا دن؟؟
حسن علوی
Post #265
جولائی 28، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
سب ہی ہیں بھائی۔ آپ کو کس سے ملنا ھے؟
حسن علوی
Post #258
جولائی 28، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
میری سکرین پر تو نہیں ھے شمشاد بھائی شکریہ کا بٹن:rolleyes: پتہ نہیں کب آئے گا کہ بہت سے شکریے ادھورے ہیں:)
حسن علوی
Post #257
جولائی 28، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
کیلکولیٹر چاہیئے جمع کرنے کو اور وہ ھے نہیں س) کمپیوٹر اور کیلکولیٹر میں کیا رشتہ ھے؟
حسن علوی
Post #520
جولائی 28، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top