تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اب کے کون آئے گا؟
خوب۔ چلیئے ہمیں انتظار ہوگا آپ کی آمد کا۔ اللہ پاک آپ کا سفر آسان فرمائے (آمین) ویسے کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ وہاں کی کیا کیا چیزیں مشہور ہیں؟
حسن علوی
Post #234
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
ہائے ہمرا بھی کچھ ایسا ہی من کرت ھے کہ جائیں اوربہت سارے دن وہیں رہیں اپنوں کے ساتھ قسم سے۔ :) ویسے جانا کونسے شہر ھے دی دی؟
حسن علوی
Post #232
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
برجستگیٔ کلام
بہت خوب شعر مکمل کیا مولانا نے، کیا کہنے۔ بہت شکریہ وارث بھائی۔
حسن علوی
Post #6
جولائی 30، 2008
فورم:
علمی و ادبی لطیفے
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
طوطا بھی پھر ت سے ہونا چاہیئے اس طرح سے تو:)
حسن علوی
Post #775
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
ایک ہفتہ:eek: اچھا وہاں جا کر ہمیں بھول مت جایئے گا۔ کتنے دن کا ٹور ھے؟
حسن علوی
Post #230
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
صحیح کو ہم ص سے ہی لکھتے ہیں س سے بھی تو لکھا جا سکتا ھے نا۔۔۔۔:)
حسن علوی
Post #773
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
ویسے اب آپ کے جانے میں کتنے دن باقی ہیں؟ کیا بُکنگ کروا لی؟
حسن علوی
Post #228
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
بہت شکریہ دی دی، ابھی تو میں نے بھی صرف تصاویر ہی دیکھی ہیں۔ جب جائیں گے پاکستان تو پھر کریں گے ملاقات میڈم صاحبہ سے۔:)
حسن علوی
Post #226
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
سب ہی جب دھاوا بول دیں تو پھر یونہی ہوتا ھے۔
حسن علوی
Post #771
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
یہ اب تک ہم ہی ہم ہیں باقی کے سب کہاں ہیں بھئی؟ نہ شمشاد بھائی، نہ ہی سعود بھائی، زھرا بھی نہیں، عمار، سارہ کہاں ہو بھئی سب؟
حسن علوی
Post #371
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
ہمممم میرا بھائی بھی تو مجھ سے چھوٹا ہی ھے ابھی۔ یہ موصوفہ ابھی کچھ ہی دن پہلے میرے ماموں کے ہاں وارد ہوئی ہیں:)
حسن علوی
Post #224
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
جب پریاں نہیں دکھائی دیتیں س) نظر کمزور کیوں ہو جاتی ھے؟
حسن علوی
Post #547
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
دی دی اور بھی دُکھ ہیں زمانے میں 'چاند' کے سوا۔ ابھی تو بہت کچھ کرنا ھے۔
حسن علوی
Post #369
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
کیونکہ چاند پر پریاں رہتی ہیں س) کیا واقعی پریوں کا وجود ھے؟:confused:
حسن علوی
Post #545
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
اب میں اتنا بھی چھوٹا نہیں دی دی۔ اور میں لڑکی بھی نہیں:) اندازہ لگایئے کون ھے؟
حسن علوی
Post #222
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مِس کر رہا ہے؟
بہت دنوں سے سارا کی حاضری نہیں ہوئی۔ اللہ خیر کرے۔ کسی کو کوئی اتا پتہ ھے سارا کا؟
حسن علوی
Post #952
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
ایک بار پھر عندلیب کا اندازہ ٹھیک۔ چلیئے اب مِل کر شمشاد بھائی کی آمد کا انتظار کرتے ہیں۔
حسن علوی
Post #220
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
خِرد کی گتھیاں سُلجھانے کو س) اقبال اور غالب کی شاعری میں کیا فرق ھے؟
حسن علوی
Post #543
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
توبہ کیجیئے سِس (سسٹر) جی ہم باز آئے اس چاند سے کہ سنا ھے چاند پر زندگی کی علامات کم پائی جاتی ہیں۔ ابھی ہم کو کچھ اور جینا ھے:)
حسن علوی
Post #367
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
کیونکہ ہر بات کا الٹ جواب دینا ہوتا ھے س) سوال کا جواب دیا جاتا ھے، جواب کا سوال کیوں نہیں؟
حسن علوی
Post #541
جولائی 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top