نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    لگتا ہے اس دھاگے پر مہمانوں کا دل نہیں لگا مجھے ہی بار بار دھکا دینا پڑتا ہے۔ کیا میں اچھا میزبان نہیں؟
  2. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    وہ بھی میرے لیے گوہر نایاب ہیں ، پر اس وقت میں @نویدرزاق بٹ صاحب سے مخاطب تھا
  3. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    اپنے دیس کا جھنڈا کیوں نہیں لگایا؟
  4. عزیزامین

    مبارکباد لئیق احمد - پانچ ہزاری

    میرے خیال میں میں محفل فورم کو بھی کریڈٹس دینے چاہیں؟
  5. عزیزامین

    اسٹائلش سگار اسموکرز

    اچھا سا جواب بھی دے دیں۔ اگر کوئی محفلین سگار پیتا ہے تو اس کی نشاندہی بھی کریں شکریہ
  6. عزیزامین

    سینئر سٹیزن یا معمر خواتین و حضرات

    تو پاکستان اور کینیڈا کی رائے اس بات پر کامن ہے؟
  7. عزیزامین

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    عتیق صاحب آپ کی اردو زبردست ہے مجھ سے کہیں بہتر
  8. عزیزامین

    صحت مند اقوام

    سکینڈنویوین؟
  9. عزیزامین

    سینئر سٹیزن یا معمر خواتین و حضرات

    خوش آمدید ۔ میں نے توبزرگوں کی صحبت سے ٍکچھ تجربہ حاصل کرنی کی جستجو کی ہے جناب۔ نہ عمر کی سیما ہو نہ جنم کا بندھن۔
  10. عزیزامین

    آج کا شعر - 5

    خوب
  11. عزیزامین

    آج کا شعر - 5

    لاجواب
  12. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    آپ آفر کر کے پہلے ہی دن بھاگ رہے ہیں؟
  13. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    وہ نہیں دیتے کہتے ہیں بنیادیں مضبوظ کرو۔اور آپ وعدہ بھی کر چکے ہیں؟
  14. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    تنہائی میں کوئی الگ کونا بنایں تو زیادہ بہتر ہے؟ سارے مضامین پڑھایں گے یا کوئی ایک؟
  15. عزیزامین

    اسٹائلش سگار اسموکرز

    کیاآپ سگار پیتے ہیں؟
  16. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    فدوی کب حضری دے آپ کے سکول میں؟
  17. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    اس کے لیے نیا دھاگہ کھول لیں تو بہتر؟
Top