نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    مبارکباد ماہی احمد - دس ہزاری

    رحمت اور زحمت میں ایک نقطے کا فرق ہے۔ اگر حرام نکلے تو ساری زندگی دل خراب ہوتا رہے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. عزیزامین

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    لیٹیسٹ ریسرچ تو کہتی ہے جوس ناپیں پھل کھایں؟
  3. عزیزامین

    مبارکباد ماہی احمد - دس ہزاری

    جب بات کنفرم ہو تب انجوائے کی جا گااور کھائے گا
  4. عزیزامین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    میرا آپ سے پہلا اور آخری سوال آپ پی ایچ ڈی کررہی ہیں ؟ یاکر چکی ہیں ۔ جواب ہاں ہو تو مضمون بتایں نہ ہو تو معذرت محفلین نے مجھے بتایا پلیز کسی بھی صورت میں جواب ضرور دیں اللہ حافظ
  5. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    دل بہت وسیع چیز ہے جناب بہت حصوں میں تقسیم ہوسکتاہے گھبرایئے نہیں جناب ۔ہاں ،2014 میں وقت بہت قیمتی ہو جاتا ہے، آہ۔۔ہا۔۔ ہائے ری قسمت
  6. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    تو آپ کی کیسے خاطر کی جاے زیک جی؟(یہ الگ بات ہے معزز مہمان ہم سے روٹھے روٹھے لگتے ہیں کبھی شکل نہیں دیکھاتے گفتگوسے فیض یاب نہیں کرتے)
  7. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    آپ دونوں ہی ہیں۔ہمارا دل آپ کے پاس ہے آپ کا دل ہمارے پاس ہے
  8. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    آپ کی مرضی ویسے میں نے یہ ہلکا پُھلکا دھاگہ بنایاہے گفتگوکے لیےمجھے کوئی اعتراض نہیں(بزم یاراں)
  9. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    سب کے انٹرویو کے دھاگے بھی لگا دیں پلیز شکریہ
  10. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    آپ مہمانوں کو پھر سے ٹیگ کر رہے ہیں یا نہیں؟
  11. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    کون کون سے گھوم لیے کیا کیا رہ گیا؟
  12. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    یہ شق تو میں نے نہیں رکھی؟ آپ کہاں ہیں اس وقت؟ کیا سارا یورپ گھوم لیا اب تک؟
  13. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    مہمان کے لیے ڈاکٹڑ یا پی ایچ ڈی سٹو دینٹ کی ہی شرط، ویسے مہمان یا بن بلایا مہمان؟
  14. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    میں تو چائے ،کافی ہی پیتا ہوں ۔ یہ تو پنجابی اور دیہاتی رواج کی وجہ سے رسمی طور پر کہ دیا۔
  15. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    تو پھر آپ ابھی کے لیے آپ میزبان ہیں؟ تو چلییں حقے شقے تازہ کرتے ہیں؟ زیک زرہ ماڈرن ہیں ان کے لیے شیشہ؟
  16. عزیزامین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    آپ نے کہا آپ مہمان اس کا مطلب آپ پی ایچ ڈی کا ارادہ رکھتے ہیں جس کا اقرار آپ نے اس دھاگے کی کسی پوسٹ پر کیا تھا ؟ تو اب ظاہر ہے پی ایچ ڈی کسی ایک خاص مضمون میں ہی کی جاتی ہے ۔ اس کے لیے آپ نے کس مضمون کا انتخاب کیا؟
  17. عزیزامین

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    امید ہے آپ نے اپی آپی+دوست سے پوچھ لیا ہو گا کل سے آن لائن ہیں بہت دفعہ؟
Top