نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    ہم تو ایسے ہی کرسکتے نا
  2. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    جن شخصیت کو ہم اپنے تختہِ مشق بطور ستم لانے لگے ہیں ان کے میٹھے پھیکے واروں سے یہ دھاگہ بچائے تو بچائے وہ ہمیں نہ چھوڑیں گے . پہلے پہل سب سے ہنس ہنس کے ملتے ہیں تاکہ سب ان کی خوش اخلاقی کا بھرم رکھیں... ٹھیٹ پنجابی ہونے کے باوجود زبان پر سرائیکی کا ہلکا سا ٹچ موجود رہتا ہے. اردو لکھنے میں اچّھی...
  3. نور وجدان

    چھپا رکھو تم اپنا سچ از سیماب ظفر

    چھپا رکھو تم اپنے سچ انہیں مت کھولنا مجھ پر - - - یہ پکڑو رنگ اور ان رات دن کو خوشنما کر دو !! اٹھاؤ ایک چہرہ اور اسکو ہجر پہنا دو, یہ دوجے نام کا لاشہ اٹھاؤ اور اس پہ اشک لکھ ڈالو, وہ سب سے آخری کونے میں لٹکی یاد کو تھامو اور اس بے روح بت سے اک نویلی نظم بُن لینا- - - سبھی بے جان جسموں سے...
  4. نور وجدان

    ریزوں کو گُوندھ, بارِ دگر, دِل بنائے کون...از سیماب ظفر

    باہر کے شور و غُل میں صدائیں مِلائے کون ہر دِل میں ایک چور چُھپا ہے, بتائے کون طے پا گئیں جَزائے وفا, رائیگانیاں تحریر ہو جو لوح پہ, کہیے, مٹائے کون شوقِ وفا, نہ خوفِ جفا یاد ہے ہمیں لیکن اُس ایک خواب کے ہِجّے بُھلائے کون یہ عُذر بھی بجا, کہ تُجھے بِھیڑ لے اُڑی اے حِیلہ گر ! بتا تو ! یہ...
  5. نور وجدان

    کھوٹ کی مالا, جھوٹ جٹائیں, اپنے اپنے دھیان...از سیماب ظفر

    کھوٹ کی مالا, جھوٹ جٹائیں, اپنے اپنے دھیان اپنا اپنا مندر, منبر, اپنے رب, بھگوان !!! گھر جانے کی کوئی دوجی راہ نکالی جائے آن کے رِہ میں بیٹھ گیا ہے اک جوگی انجان اپنے دکھ کا گھونٹ گلا, اور یار کے آنسو اوڑھ اُن آنکھوں کے درد سے بڑھ کر کیا ہو گا نقصان ! سسکی کو بہلا لینا, ہچکی کو سہلانا عمر...
  6. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    کالا کھوٹھا نہیں شاید کاجل کوٹھا؟
  7. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    بہت خوب ..زبردست ترین
  8. نور وجدان

    ہمارے لیے تو اردو محفل دوسرا گھر ہے. اللہ تعالیٰ اس چمن کو شاد و باد رکھ.. آمین ثمہ آمین

    ہمارے لیے تو اردو محفل دوسرا گھر ہے. اللہ تعالیٰ اس چمن کو شاد و باد رکھ.. آمین ثمہ آمین
  9. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    کوشش میں ہوں شاید اب جو لکھوں وہ سمجھ آنے والا ہو. بس انتظار کیجیے جس کو شروع کیا ہے وہ پایہِ تکمیل کو پہنچ جائے
  10. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    آپ تو عارفِ وقت محسوس ہوتے ہیں :cool: نہیں اتنا لکھنے کی عادت نہیں تھی، کافی عرصے بعد اردو لکھنا شروع کی تھی.تب :LOL:
  11. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    شروع میں عام فہم لکھنے سے ابتدا کی ... افسانے وغیرہ مگر اک دو لکھے تھے بس
  12. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    شام کا وقت تھا رات چھا رہی تھی۔بادل سر پر منڈلارہے تھے ان کا اس کی روح کو چھو جانا تنہائی کی منافی کر رہا تھا۔ شام سے رات کا چڑھتا وقت ، چھاتا ہوا اندھیرا اس بات کی عیاں کر رہا تھا اس کے ساتھ اب کوئی بھی نہیں ۔ وہ بھاگتا رہا اس کی رفتار اتنی تیز تھی جتنی کسی روح کی ہوسکتی تھی ۔کبھی جنگل، کبھی...
  13. نور وجدان

    :)

    :)
  14. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    ابھی دو دن پہلے یہ نثر پھر سے پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا.یہی دو اقساط میں بھی کیا وزن رکھا ہے. ہم شاعری میں وزن وزن کرتے ہیں آپ نے تو نثر میں وزن رکھا ہے ... جیو!
  15. نور وجدان

    بچپن کی یادیں

    آپ کے بچپن سے بہت مانوس ہیں ہم
  16. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    یہ تحریر ادارے کی نہیں ہے جناب .... آپ بھی کوئی اقتباس لائیں جلدی سے
  17. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    یہ اقتباس پڑھا ہوا تھا اس لیے یاد بھی رہا ہے ... یہ نثر بہت اعلی ہے ..سادہ زبان مگر جذبات سے بھرپور ... مریم افتخار ..دا ون اینڈ اونلی. ..قیمہ مرے جگر کا کباب میں ملا دو
  18. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    آپ کا برین سر انجن کی طرح کام کررہا ہے ;)
  19. نور وجدان

    محفل کی رونق بحال!

    محفل کی رونق بحال!
  20. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ کون ہے شاعر؟

    آپ کا جواب درست ہے ... مبارک ہو!
Top