نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ کون ہے شاعر؟

    اے سخن کے دیوتاؤ ! صورت ِ احوال یوں ہے، علم و فن کی بے کنار ان وسعتوں میں شعر وحرفت کا کروں کیا؟ بات یہ طبعِ رواں کی بھی نہیں ہے حرمت ِالفاظ جب سے کھو گئی ہے
  2. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    قواعد اورشعر کی اصلاح کے حوالے سے ہم بچپن سے ڈسے ہوئے تھے۔ ایک کلاس فیلو"شفیق" اپنے اشعار لکھ کے لاتا اور ہمیں سُناتا ۔ اُس کی شاعری لُطف دیتی اور ہم چند دوست اُس سے بہت مرعوب تھے۔ سیف نے ایک دِن ڈرتے ڈرتے اپنے چند شعر اُس کے سامنے رکھے اور طالبِ اصلاح ہوا۔ ہم سب بھی دم بخود حلقہ بنائے بیٹھے تھے...
  3. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    آپ نے محفل میں کافی مطالعہ کر رکھا ہے ..اچھا لگا
  4. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ کون ہے شاعر؟

    ٹیگ البتہ غلط ہوا جواب سو فیصدی درست
  5. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    کیا آپ کے دفتر میں آپ کی کوئی قدر نہیں ؟ کیا آپ ایک دن بہ دن پھیلتے ہوئے دائرے میں سب سے زیادہ قابل انسان ہیں؟ کیا آپ مشترکہ خاندانی نظام کو فقط اس لیے دعائیں دیتے ہیں کیونکہ آپ کی تنخواہ میں گھر تو کیا ، ایک کھولی بھی نہیں چلائی جا سکتی؟ کیا آپ کی خوابیدہ صلاحیتوں کی ٹریجڈی آپ کو رات میں سونے...
  6. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ کون ہے شاعر؟

    گو بظاہر ذِکر تھا اِک بے وفا کا شعر میں اُن کو جو کہنا تھا ہم سے کہہ گئے بَین السُّطور لکھ دیا ہم نے جواباً ، " کیا ہی عمدہ شعر ہے!" چوٹ ہم بھی مسکرا کر سہہ گئے بَین السُّطور
  7. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    پیارنگ کالا تو میں نے پڑھ لی ہے اور کاجل کوٹھا بھی شروع کردی ہے ....پڑھنے کے بعد میری اتنی رائے بدل گئی ہے کہ وہ سچے انسان ہیں مگر کس حد تک؟؟ یہ تو نہیں جانتے. ان کی کتاب حقیقت اور فسانے کا آمیزہ ہے کہیں سچ سچ کرکے بتایا جو کہ نوے فیصد سچ تھا جبکہ سچ کو کہیں اسی فیصد چھپایا گیا ہے ...بابا یحیی...
  8. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں
  9. نور وجدان

    قران کوئز 2018

    معراج کا واقعہ قران کریم کی کن کن صورتوں میں ہے؟
  10. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ اردوئے معلی

    بزبانِ شیریں مقال ناثر عدیم المثال جناب میرِِ اردو قبلہ یاز مدظلہم کے معوجِِ الذہن کی کارستانی ہے مجھ کج بیاں بمثالِ من آنم کہ من دانم کی حوصلہ افزائی میں دقیقہ فروگزاشت نہ چھوڑی.جن کی گفتارِ اعجاز طراز میں اہلِ مصر کی ساحری گویا حرف حرف در عدن جو بات ہے ازرہِ معنی کرامات ہے. محترم محترمی قبلہ...
  11. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ اردوئے معلی

    سو فیصدی اتفاق مذکورہ بالا دلیل جو عین عیانی زمانہِ حال ہے. ہر قلمرو یہ جوہرِ تخلیق سے یہ افشاں کرتا ہے تغیر کو جو وہ اثبات کرتا ہے. اردو زبان آمیزہ ہائے مختلف زبانوں مثلِ رنگِ برنگی گُُلوں کی پوشاک.صدی در صدی روایت ایں تغیر نے عام فہم زبان دی ڈھال گویا اردو زبان،زبانِ خلق کی مثال، دیتی مبلغ...
  12. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ اردوئے معلی

    آپ کا مراسلہِ مرقومہ جوں پہنچا توں توں دعائے اقبال مندی مانند صبا جانبِ فلک گامزن کہ ورطہِ حیرت میں دل کہ مذکورہ بالا مراسلہ ستائش کا ٹھہرا حقدار، سراپا سپاس گزار نیاز مندی کے اظہار کو حرف حرف پیش خدمت سلام جیسے سپاہ بمانند لشکر تیار کہ ہوں برسربپکار کہ آنحضرت قبلہ یاز صاحب نے اردوئے معلی کے...
  13. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ اردوئے معلی

    سچ تو یہ ہے کہ غالب مثلِ شمس، جمیل المناقب، عمیق الاحسان موجدِ اردوئے معلی سے دور کی ہیلو ہائے. ایں مراسلہ نثرہ نثرہ نثار پر نظم انجم قربان، دیکھ کے دیدم حیراں دل پریشان. حسن مراسلہ پر تحریر شعاع سے متاثر کرنے کو آفتاب زر بداماں ... ایسی نایابِ گوہر نثر ابلاغ جس کا ہو دشوار، سمجھ نہ آئے...
  14. نور وجدان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    بچپن میں سمجھا کرتی تھی کہ پریاں انسان کی دوست ہوتی ہیِں اس لیے ان کے لیے اللہ سے دعا کرتی تھی کہ میری کسی پری سے دوستی ہوجائے مگر یہ ممکن نہ ہوا کبھی ..... میں ہمہ وقت اپنی اک تخیلاتی لیباٹری میں رہا کرتی تھی جو زیرِ زمین ہوا کرتی تھی اور وہاں پر میں مختلف قسم قسم کے تجربات کیا کرتی تھی جیسے...
  15. نور وجدان

    آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری

    بالیں کا مطلب؟
  16. نور وجدان

    سیرت کوئز 2018

    سوال ... حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کو دو قربان ہونیوالوں کی نسل میں سے کیوں کہا جاتا ہے؟
  17. نور وجدان

    سیرت کوئز 2018

    (1) عرب بائدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی وہ قدیم عرب قبائل اور قومیں جو بالکل ناپید ہو گئیں اور ان کے متعلق ضروری تفصیلات بھی دستیاب نہیں۔ مثلا" عاد، ثمود، طسم، جدیس، عمالقہ وغیرہ۔ (2) عرب عاربہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی وہ عرب قبائل جو یعرب بن یشجب بن قحطان کی نسل سے ہیں۔ انہیں قحطانی عرب کہا جاتا ہے۔ (3)عرب مستعربہ...
  18. نور وجدان

    سیرت کوئز 2018

    عرب بائدہ عرب عاربہ عرب مستغربہ حضور پاک صلی علیہ والہ وسلم کا تعلق عرب مستغربہ تھے. یہ بنو عدنان بھی کہلاتے تھے
Top