نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    واہہہہہہہ اب اس بلاگ کو دیکھتی ہوں ، کیسا ہے ، یہ غالبا آپ کے لیکچرز ہیں ان بلاگز پر ؟ آپ کا بلاگ ہے ؟ اس سائیٹ پر کچھ نہین کھل را ۔۔۔۔۔۔۔ Not Found Error 404 یہ لکھا آتا
  2. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    آپ جیسے محفل محروم رہتے کہاں ہیں ، دیکھئے فٹا فٹ سے آئے اپنا حق جمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ''چند'' کا استعمال بھی ذو معنی ہوگیا ہے ، کسی کو لگتا ہے محفل میں ہیں ہی چند جبکہ میری چند سے مراد ، کہ ایسے چند جو میں بیان کیے دے رہی ہوں
  3. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    فہیم بھائی اس لڑی سے آپ پردہ اٹھائیں ، ہمیں بھی کچھ گُن پتا چلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھیں ، خوبی کسی کو خامی لگتی ہے جبکہ کبھی کسی کی خامی ہی خوبی بن جاتی ہے ۔ مگر آُپ کی اس بات میں سچائی ضرور ہے ، میں خاموش محفلین کی خاموش قاری ہوں ، اس لیے آپ کی سراپا سنجیدگی کا عنصر جہاں کہیں کہیں مزاح کا عنصر...
  4. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۱. مون سون ہواؤں نے ساون کو آواز دی، کھیتوں کھلیانوں میں درختوں سے لٹکتے آم دیکھ کے جی للچائے! :LOL: محفل میں موجود حاضرین یوں تو آم کے معاملے حساس واقعہ ہوئے ہیں مگر کس نے آم کی آمد نقارہ بجایا! آپ سے التماس ہے، آنکھوں کو گھماکے تلاش کیجیے! :unsure::eek: بتایے ایسے محفلین کا...
  5. نور وجدان

    بند کاغذ کتاب ہو جیسے -

    بند آنکھوں میں خواب ہو جیسے خوب صورت گلاب ہو جیسے ---------------- دی قفس نے رہائی کب مجھ کو خوابِ موج سراب ہو جیسے ----------------- موت بارش کی طرح برسی ہے رنج و غم بھی سُحاب ہو جیسے ------------------- قتل ہو کے شہید کہلائی خون نکلا کہ آب ہو جیسے --------------------- غلطیوں کو شمار کرتے...
  6. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    سارے جوابات درست نہیں! الیکڑا سے ہاتھ دھونے پڑیں گے:)
  7. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    کیا خوب نیوز نشر کی @سیدہ.شگفتہ صاحبہ نے! خوب
  8. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    بہت شکریہ ... عدنان بھائی ..محفل میں تو بہت کچھ موجود ہے
  9. نور وجدان

    واہ

    واہ
  10. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    ناموں کے ساتھ جہاں لڑیاں یا سلاسل ایسے ڈھونڈنے کو کہے گئے، ان کو اس دھاگے میں شریک کرنا لازم ہے
  11. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    بعد اور محفلین کو حصہ لینے دیں ..دیکھیں وہ کیا کہتے ہیں، آخر میں بتاؤں.گی ....:)
  12. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    تکا لگا دیں، کیا پتا درست ہی ہو عدنان بھائی:)
  13. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    آٹھواں شامل کرتی ہوں ، وہ شاید اڑ گیا ہے ، ٹائپ ہوتے ہوتے
  14. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    بہت شکریہ عدنان بھائی ، سلامت رہیے بہت شکریہ ، آپ کی جانب سے ایسا جان کے ازحد خوشی ہوئی ، سلامت رہے محترم استاذِ عین ! جان کے جی جان سے خوشی ہوئی ، ساتھ میں آپ کو تجزیہ پسند آیا ، جی خوش ہوگیا قابلِ فخر ! اسلیے جو جلتا الاؤ آپ کے سینے میں ابھی تک روشن ہے ، جو اضطراب ہے جس نے آپ کے دل کی...
  15. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    اچھا جی ، پہلے دیں تو سہی ، امید نہیں ہے ویسے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انعام نیچے لکھا تو ہے مگر آپ کو ایک عدد الیکڑا ملے گا
  16. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    شکریہ ، آپ کی اس تعریف کی دل سے قدردان ہوں ۔ سلامت رہیے رانا بھائی ! کیا بات ہے آپ کی ، آپ سے متاثر ہوکے ہم سالگرہ پر لکھ رہے ، کیا لڑی پر لڑی جاری کر رہے ہیں جبکہ میرا ارادہ کچھ لکھنے کا نہیں تھا !
  17. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    دعوی تو .خوب ہے ...تسلیمات! یہ کورس فارسی ، انگریزی یا اردو میں ہے ؟ آپ غالب کے علاوہ کس کس کو پڑھا رہے ، اگر اردو میں ہے تو
  18. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    عاطف بھائی ، واہ ! آپ کا جواب بھی اتنا خوبصورت ہے جتنا آپ کا دل ہے ! اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیاں نصیب فرمائیں ، آپ اتنی سی خوشی پر کیوں پھولے سمارہے ہیں:eek::eek: دیکھیں آپ کے جو اب گُن دیکھے تو حیران ہوئے قریب سے نہ دیکھا ، سچ ہے اس لیے تعریف نہیں کرتے آپ کے رشتے دار :LOL::LOL::p کبھی کبھی...
  19. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    غالبا یہ سالگرہ پر اس طرز کا پہلا دھاگہ ہوگا جن پر محفلین کو پہلییوں سے جانا جائے ، اپنے تئیں میں نے اتنے شواہد ضرور رکھے ہیں کہ محفلیں بآسانی جان پائیں کہ کس محفلین کا ذکر موجود ہے ۔ اس سے قبل دھاگوں میں پکی پکائی کھیر کی مانند سب کچھ ملتا رہا اور سب نے پڑھا اور محفلین کے بارے میں جانا۔ اس بات...
Top