بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

نور وجدان

لائبریرین
غالبا یہ سالگرہ پر اس طرز کا پہلا دھاگہ ہوگا جن پر محفلین کو پہلییوں سے جانا جائے ، اپنے تئیں میں نے اتنے شواہد ضرور رکھے ہیں کہ محفلیں بآسانی جان پائیں کہ کس محفلین کا ذکر موجود ہے ۔ اس سے قبل دھاگوں میں پکی پکائی کھیر کی مانند سب کچھ ملتا رہا اور سب نے پڑھا اور محفلین کے بارے میں جانا۔ اس بات کا زیادہ فائدہ ان نئے محفلین کو زیادہ ہوا ، جو ان کے بارے میں معلومات کم رکھتے تھے مگر اب کی باری آزمائش ایسے محفلین کی جو ہمہ وقت فعال ہیں۔۔۔۔۔۔۔ تیار ہوجایے ، سیگمنٹ : بوجھو تو مانیں

جی حاضرین و سامعین ، پہلے سوال کی جانب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


۱. مون سون ہواؤں نے ساون کو آواز دی، کھیتوں کھلیانوں میں درختوں سے لٹکتے آم دیکھ کے جی للچائے! :LOL: محفل میں موجود حاضرین یوں تو آم کے معاملے حساس واقعہ ہوئے ہیں مگر کس نے آم کی آمد نقارہ بجایا! آپ سے التماس ہے، آنکھوں کو گھماکے تلاش کیجیے! :unsure::eek: بتایے ایسے محفلین کا نام !ویسے یہ آج کل معطلی کے آم کھا رہے ہیں!:LOL::D:D:D


:)------------------------نام-----------------------------------------(y)


۲. کچھ محفلین ایسے ہوتے ہیں جو اپنی کسی نہ کسی خاصیت کی وجہ سے مشہور ہوجاتے ہیں ۔ آج کل منفی ریٹنگ کا بڑا شور مچا ہوا ہے۔
منفی ریٹنگ کی لڑی آج کل پھر سے فعال ہے، اس کی شروعات کے بے تحاشا متحرکات ہیں ...:unsure:. اس ریٹنگ کا بے جا بے دریغ استعمال کیا گیا ہے! چلیں ، ایسے محفلین جنہوں نے منفی ریٹنگ کا بے جا استعمال بے دریغ کیا کہ مجبوراً منتظمین نے ان کے ایسے حققوق کو غضب کرنے کا سوچا :cry:، دو یا تین ایسے محفلین کے نام بتایے

:)------------------------نام-----------------------------------------(y)


۳. ہمارے درمیان ایک ایسے محفلین بھی موجود جن کی تحاریر طویل ترین ہوتی ہیں! پوچھ گچھ پر معلوم ہوا کہ وہ طالب علموں کو تھیسز اور مقالے لکھ کے دیا کرتے تھے ، ایسا بھلے وہ ہمدردی میں کرتے تھے مگر پیسے بھی لیا کرتے تھے ۔ :):cool: محفلین و منتظمین ان کے طویل چوڑوں مقالوں سے بے پناہ عاجز آگئے ناچار انہوں نے انکی چائے میں نشہ ملا دیا:LOL::ROFLMAO: تاکہ لکھنے کے دوران چائے پیتے پیتے مدہوش ہوجائیں ، مگر یہ بڑے ذہین ہیں:cool: ، نشے کا الٹا اثر ان پر ایسا ہوا ان کو تمام محفلیں پر نشئی ہونے کا گمان ہونے لگا ، اس لیے انہوں نے بعد نشے کے محفلین کی لکھت پر کیا کیا اثر رونما ہوتا ہے ، لکھا ! ایسا لکھا کہ عش عش کر اٹھے سب :barefoot:، سو سب مجبوراً ان کے لمبے لمبے کالمز کو پڑھتے ہیں تاکہ مزید یہ کسی کو نشئی ہونے کا الزام نہ دے دیں ۔ ان کے زیر اثر محفل کے مایہ ناز شاعر کی تربیت ہوئی نا صرف اشعار کی اصلاح کی بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ! کوچہ ملنگاں میں نشہ کرتے پائے گئے تھے ، اس کوچے کی لت سے بھی بچایا:):) ! ۔ بوجھیں تو مانیں ، ساتھ ہی ان کے جاری کردہ ایسے سلاسل بھی ڈھونڈیں ۔۔۔ وہ شریک کرنا اس دھاگے میں لازم ہے

:)------------------------نام-----------------------------------------(y)




۴. اردو محفل کی تاریخ میں کون سے ایسے شخص ہیں جو کہ بیک وقت پروگرامر، شیف، شاعر، سافٹ ویر اینڈ ویب ڈویلپر ہیں ! انہوں نے محفل کو جوائن کرتے ایسی لڑی بنائی جس کی وجہ سے آج نئے، پرانے محفلین اس لڑی کو اپڈیٹ کرنے کا کہتے ہیں! مگر یہ کلاسیکل ''ہیروز'' کو بدلنے کا یا اپڈیٹ کرنے ارادہ نہیں رکھتے! پوچھیے ان کو جاننے کے بعد ...... ویسے ان کو کون نہیں جانتا ، دیکھیں کون کون جانتا ہے ،ان کی پہچان کو ان کا نام کافی ہے:):):)

:)------------------------نام-----------------------------------------(y)

۵.اردو محفل کی تاریخ میں ایسے شخص جنہوں نے محفل کے شعراء کو پڑھ کے سنایا ، اچھے انسان ہیں ، نگر نگر پھرتے ہیں ، مزاروں کی خاک چھانتے ہیں ، صوفی منش انسان ہیں ، شاید کسی مشاعرے کی نظامت میں بھی حصہ لے چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوجھیں تو مانیں


:)------------------------نام-----------------------------------------(y)

۶ ۔ کچھ محفلین ایسے بھی ہیں جن کی عدم فعالیت کی وجہ سے ایسا لگتا ہے کہ گویا کوئی روبوٹ ہو ;) جبکہ وہ کافی سلجھے ہوئے انسان ہیں ۔ ہر سالگرہ کے موقع پر ان کا خطبہ سنا جاتا ہے ، اسکا اہتمام بڑے ذوق و شوق سے کیا جاتا ہے ۔۔۔ اس دفعہ تو انہوں نے خطبے دینے سے پہلے قران فہمی کا باقاعدہ کورس شروع کرایا ہے ۔:):)۔۔ ۔ بوجھیں تو مانیں

:)------------------------نام-----------------------------------------(y)

۷. محفل کے ایسے شاعر جو جون ؔسے متاثر اتنا ہوئے، انہوں نے جونؔ سے اک کردار اخذ کیا جو جون کی مانند شاعری کرتا ہے ، اسی کردار کا نام بھی جونؔ سے ہی ماخوذ ہے اور پسِ پردہ اس کردار کے وہ خود شاعری فرمانے لگے! ویسے تو یہ خود کو شاعر کہلوانا پسند نہیں کرتے مگر تک بندیوں کے نام پر شاعری کی لڑی بنا رکھی ہے حالانکہ کہ یہ اچھے خاصے شاعر ہیں .. :)محفل کے تمام کونوں کھدروں سے واقف ہیں اس لیے کوئی کو نہ ایسا نہیں ہوگا جو ان کے پڑھنے محفوظ رہا ہو (y)...بوجھیے! اس سلسلے کا نام.بتایے جو جون سے ماخوذ ہے .......:):):)

:)------------------------نام-----------------------------------------(y)

8۔ ایسے محفلین کا نام بتائیں ، جو بہت حساس بھی ہیں ، شعر اگر کہیں تو مزاح تک محدود رہتے ہیں ، اشعار کی شراکت بھی کرتے ہیں ! نثر میں بھی ان کا حصہ ہے ! محفل پر کبھی فعال تھے بیحد ، اب کبھی کبھی اپنا جلوہ کرا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اچھا لکھتے ہیں یعنی کہ خوب

:)------------------------نام-----------------------------------------(y)

۹. شکل سے کافی سنجیدہ لگتے ہیں مگر ان کو پیروڈیز کا بادشاہ یعنی کے راجا جانا جاتا ہے:):)(y) ۔ سابقہ سال مشاعرے پر بھی اپنے فن کے رنگ آزمائے ، کیا بتلاسکتے ہیں کون ہیں وہ ؟ جی ان کا نام ٹیگ کیجئے ساتھ ۔۔۔۔:p۔۔۔ سوال بہت آسان ہے ۔۔ دیکھیں کون کون دیتا ہے:cool:

:)------------------------نام-----------------------------------------(y)

10 ۔ ایسے محفلین کا نام بتایے جو لائبریرین کے فرائض کیساتھ کیساتھ ، کاڑڈز بنانے میں خاصی مہارت رکھتے ہیں ، ان کے ہر جواب کے نیچے ان کا ٹریڈ مارک بالخصوص نظر آتا دکھائی دیتا ہے ۔ ان کی تحریر کبھی بھی پیراگراف کی صورت نہیں ہوتی بلکہ ہر لائن میں ایک جملہ
دکھتا ہے ۔
:)------------------------نام-----------------------------------------(y)

جی حاضرین ، امید ہے آپ ان سوالات کے جوابات بآسانی دیں گے ، اور 10۔۔۔10 نمبر حاصل کرنے والے امیدوار کو دس سمائلز بطور انعام دی جائیں گی، اسی سلسلے کو جاری رکھنا چاہیں تو آپ بھی پہلیاں بوجھیں اور محفلین بتائیں گے :):):)
 
آخری تدوین:
۱. مون سون ہواؤں نے ساون کو آواز دی، کھیتوں کھلیانوں میں درختوں سے لٹکتے آم دیکھ کے جی للچائے! :LOL: محفل میں موجود حاضرین یوں تو آم کے معاملے حساس واقعہ ہوئے ہیں مگر کس نے آم کی آمد نقارہ بجایا! آپ سے التماس ہے، آنکھوں کو گھماکے تلاش کیجیے! :unsure::eek: بتایے ایسے محفلین کا نام !ویسے یہ آج کل معطلی کے آم کھا رہے ہیں!:LOL::D:D
ڈاکٹر عامر شہزاد
 
۲. کچھ محفلین ایسے ہوتے ہیں جو اپنی کسی نہ کسی خاصیت کی وجہ سے مشہور ہوجاتے ہیں ۔ آج کل منفی ریٹنگ کا بڑا شور مچا ہوا ہے۔
منفی ریٹنگ کی لڑی آج کل پھر سے فعال ہے، اس کی شروعات کے بے تحاشا متحرکات ہیں ...:unsure:. اس ریٹنگ کا بے جا بے دریغ استعمال کیا گیا ہے! چلیں ، ایسے محفلین جنہوں نے منفی ریٹنگ کا بے جا استعمال بے دریغ کیا کہ مجبوراً منتظمین نے ان کے ایسے حققوق کو غضب کرنے کا سوچا :cry:، دو یا تین ایسے محفلین کے نام بتایے
ادب دوست۔ایچ اےخان
 
۳. ہمارے درمیان ایک ایسے محفلین بھی موجود جن کی تحاریر طویل ترین ہوتی ہیں! پوچھ گچھ پر معلوم ہوا کہ وہ طالب علموں کو تھیسز اور مقالے لکھ کے دیا کرتے تھے ، ایسا بھلے وہ ہمدردی میں کرتے تھے مگر پیسے بھی لیا کرتے تھے ۔ :):cool: محفلین و منتظمین ان کے طویل چوڑوں مقالوں سے بے پناہ عاجز آگئے ناچار انہوں نے انکی چائے میں نشہ ملا دیا:LOL::ROFLMAO: تاکہ لکھنے کے دوران چائے پیتے پیتے مدہوش ہوجائیں ، مگر یہ بڑے ذہین ہیں:cool: ، نشے کا الٹا اثر ان پر ایسا ہوا ان کو تمام محفلیں پر نشئی ہونے کا گمان ہونے لگا ، اس لیے انہوں نے بعد نشے کے محفلین کی لکھت پر کیا کیا اثر رونما ہوتا ہے ، لکھا ! ایسا لکھا کہ عش عش کر اٹھے سب :barefoot:، سو سب مجبوراً ان کے لمبے لمبے کالمز کو پڑھتے ہیں تاکہ مزید یہ کسی کو نشئی ہونے کا الزام نہ دے دیں ۔ ان کے زیر اثر محفل کے مایہ ناز شاعر کی تربیت ہوئی نا صرف اشعار کی اصلاح کی بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ! کوچہ ملنگاں میں نشہ کرتے پائے گئے تھے ، اس کوچے کی لت سے بھی بچایا:):) ! حال ہی میں انہوں نے محفل کے خطیب کے خطبہ کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کیے ہیں ۔ بوجھیں تو مانیں ، ساتھ ہی ان کے جاری کردہ ایسے سلاسل بھی ڈھونڈیں ۔۔۔
فاتح
 
آخری تدوین:
۴. اردو محفل کی تاریخ میں کون سے ایسے شخص ہیں جو کہ بیک وقت پروگرامر، شیف، شاعر، سافٹ ویر اینڈ ویب ڈویلپر ہیں ! انہوں نے محفل کو جوائن کرتے ایسی لڑی بنائی جس کی وجہ سے آج نئے، پرانے محفلین اس لڑی کو اپڈیٹ کرنے کا کہتے ہیں! مگر یہ کلاسیکل ''ہیروز'' کو بدلنے کا یا اپڈیٹ کرنے ارادہ نہیں رکھتے! پوچھیے ان کو جاننے کے بعد ...... ویسے ان کو کون نہیں جانتا ، دیکھیں کون کون جانتا ہے ،ان کی پہچان کو ان کا نام کافی ہے
ابن سعید
 
۶ ۔ کچھ محفلین ایسے بھی ہیں جن کی عدم فعالیت کی وجہ سے ایسا لگتا ہے کہ گویا کوئی روبوٹ ہو ;) جبکہ وہ کافی سلجھے ہوئے انسان ہیں ۔ ہر سالگرہ کے موقع پر ان کا خطبہ سنا جاتا ہے ، اسکا اہتمام بڑے ذوق و شوق سے کیا جاتا ہے ۔۔۔ اس دفعہ تو انہوں نے خطبے دینے سے پہلے قران فہمی کا باقاعدہ کورس شروع کرایا ہے ۔:):)۔۔ ۔ بوجھیں تو مانیں
نیبل بھائی
 
9۔شکل سے کافی سنجیدہ لگتے ہیں مگر ان کو پیروڈیز کا بادشاہ یعنی کے راجا جانا جاتا ہے:):)(y) ۔ سابقہ سال مشاعرے پر بھی اپنے فن کے رنگ آزمائے ، کیا بتلاسکتے ہیں کون ہیں وہ ؟ جی ان کا نام ٹیگ کیجئے ساتھ ۔۔۔۔:p۔۔۔ سوال بہت آسان ہے ۔۔ دیکھیں کون کون دیتا ہے:cool:
راجاامجدراجا
 
آخری تدوین:
. 7۔محفل کے ایسے شاعر جو جون ؔسے متاثر اتنا ہوئے، انہوں نے جونؔ سے اک کردار اخذ کیا جو جون کی مانند شاعری کرتا ہے ، اسی کردار کا نام بھی جونؔ سے ہی ماخوذ ہے اور پسِ پردہ اس کردار کے وہ خود شاعری فرمانے لگے! ویسے تو یہ خود کو شاعر کہلوانا پسند نہیں کرتے مگر تک بندیوں کے نام پر شاعری کی لڑی بنا رکھی ہے حالانکہ کہ یہ اچھے خاصے شاعر ہیں .. :)محفل کے تمام کونوں کھدروں سے واقف ہیں اس لیے کوئی کو نہ ایسا نہیں ہوگا جو ان کے پڑھنے محفوظ رہا ہو (y)...بوجھیے! اس سلسلے کا نام.بتایے جو جون سے ماخوذ ہے .......:):):)
فرخ منظور
 
آخری تدوین:
۵.اردو محفل کی تاریخ میں ایسے شخص جنہوں نے محفل کے شعراء کو پڑھ کے سنایا ، اچھے انسان ہیں ، نگر نگر پھرتے ہیں ، مزاروں کی خاک چھانتے ہیں ، صوفی منش انسان ہیں ، شاید کسی مشاعرے کی نظامت میں بھی حصہ لے چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوجھیں تو مانیں
محمد تابش صدیقی
 
8۔ ایسے محفلین کا نام بتائیں ، جو بہت حساس بھی ہیں ، شعر اگر کہیں تو مزاح تک محدود رہتے ہیں ، اشعار کی شراکت بھی کرتے ہیں ! نثر میں بھی ان کا حصہ ہے ! محفل پر کبھی فعال تھے بیحد ، اب کبھی کبھی اپنا جلوہ کرا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اچھا لکھتے ہیں یعنی کہ خوب
10 ۔ ایسے محفلین کا نام بتایے جو لائبریرین کے فرائض کیساتھ کیساتھ ، کاڑڈز بنانے میں خاصی مہارت رکھتے ہیں ، ان کے ہر جواب کے نیچے ان کا ٹریڈ مارک بالخصوص نظر آتا دکھائی دیتا ہے ۔ ان کی تحریر کبھی بھی پیراگراف کی صورت نہیں ہوتی بلکہ ہر لائن میں ایک جملہ
دکھتا ہے ۔
ان کے جواب سمجھ نہیں آرہے ہیں۔:)
 
8۔ ایسے محفلین کا نام بتائیں ، جو بہت حساس بھی ہیں ، شعر اگر کہیں تو مزاح تک محدود رہتے ہیں ، اشعار کی شراکت بھی کرتے ہیں ! نثر میں بھی ان کا حصہ ہے ! محفل پر کبھی فعال تھے بیحد ، اب کبھی کبھی اپنا جلوہ کرا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اچھا لکھتے ہیں یعنی کہ خوب

نیرنگ خیال
 

فرقان احمد

محفلین
10 ۔ ایسے محفلین کا نام بتایے جو لائبریرین کے فرائض کیساتھ کیساتھ ، کاڑڈز بنانے میں خاصی مہارت رکھتے ہیں ، ان کے ہر جواب کے نیچے ان کا ٹریڈ مارک بالخصوص نظر آتا دکھائی دیتا ہے ۔ ان کی تحریر کبھی بھی پیراگراف کی صورت نہیں ہوتی بلکہ ہر لائن میں ایک جملہ دکھتا ہے
نایاب بھائی :)
 
Top