نتائج تلاش

  1. حجاب

    نام بتائیں

    رابعہ نورین ( پی ٹی وی اداکارہ )
  2. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل میں اک لہر سے اٹھی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی شور برپا ہے خانہء دل میں کوئی دیوار سی گری ہے ابھی بھری دنیا میں جی نہیں لگتا جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی تو شریکِ سخن نہیں ہے تو کیا ہم سخن تیری خامشی ہے ابھی یاد کے بے نشاں جزیروں سے تیری آواز آرہی ہے ابھی شہر...
  3. حجاب

    ہے کوئی ہم سا ،

    شکریہ شکریہ ، آپ کا حسن ہی اتنا خیرہ کر دینے والا نظر آ رہا ہے کہ بے ساختہ یہ سونگ یاد آ گیا، میں نے آپ کو کہا ہے چودھویں کا چاند،اللہ ایسا حسن سب کو دے تاکہ مخالف گروپ کو خواب تو اچھے نظر آئیں :P
  4. حجاب

    ملاقات

    فرزوق اس شعر کی دوسری لائن اس طرح ہے ۔ اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں۔ صحیح کر لو ۔
  5. حجاب

    ہے کوئی ہم سا ،

    چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو جو بھی تم خدا کی قسم لاجواب ہو :P
  6. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آج بھنی ہوئی چنے کی دال بنائی ہے ،ابھی کھائی نہیں ہے کھاؤں گی۔
  7. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    جی میرے اوتار جیسی ہی بنتی ہے،اداس بلّی :)
  8. حجاب

    اب کس کو جانا ہے

    اللہ حافظ۔
  9. حجاب

    سینڈل،چپل،کھسے،جوتے

    شکریہ بوچھی آپ بہت اچھی ہیں سچی مچّی بہت پیاری ،آپ نے کہا یہی بہت ہے ،میں بنوا لوں گی نہیں ملی اگر ایسی چپل تو۔میں بھی آپ کو باجو کہہ لوں کیوں ٹھیک ناں۔ :)
  10. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل نا امیّد تو نہیں،ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام،مگر شام ہی تو ہے۔
  11. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    زندگی چاہئیے محبت میں یہ گھڑی دو گھڑی کی بات نہیں آپ سے کوئی بھی نہیں پہلے آپ کے بعد کوئی ذات نہیں۔
  12. حجاب

    بیت بازی

    اُجالے اس قدر بے نور کیوں ہیں کتابیں زندگی سے دور کیوں ہیں کبھی یوں ہو کہ پتھر چوٹ کھائیں یہ ہر دم آئینے ہی چور کیوں ہیں۔
  13. حجاب

    مزاحیہ اشعار

    میکے اور سسرال کا تضاد ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ جب بھی دیکھو بر سرِ پیکار ہے ساس میری تیر ہے تلوار ہے ہے سسر مٹی کے مادھو کی طرح بیوی کے آگے بہت لاچار ہے نند کی بابت ہے کچھ کہنا فضول فیشنوں میں مست ہے سرشار ہے دیکھ کر دیور کو لگتا ہے مجھے چور اُچکّوں کا کوئی سالار ہے کیا شریفوں...
  14. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    زبردستی بریانی کھانی ہو تو میری شکل بھی ایسی بنتی ہے :(
  15. حجاب

    گانوں کا کھیل

    سُن ذرا سونیئے سُن ذرا خاموشیوں سے آرہی ہے صدا پ
  16. حجاب

    تعارف سالام

    روحی جس طرح یہ جملہ آپ نے اردو میں لکھ لیا ویسے ہی اب سارے میسیج اردو میں پوسٹ کیجئے۔
  17. حجاب

    گانوں کا کھیل

    فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا ع
Top