دوست نے کہا:اس کی چوٹ بھی کم ہوگی۔
سو جن خاتون نے یہ لی ان کے وہ خاصے فائدے میں رہیں گے۔
دوست نے کہا:اس کی چوٹ بھی کم ہوگی۔
سو جن خاتون نے یہ لی ان کے وہ خاصے فائدے میں رہیں گے۔
ان کے وہ یا پھر “وہ“دوست نے کہا:سو جن خاتون نے یہ لی ان کے وہ خاصے فائدے میں رہیں گے۔
یہ اچھا ہے۔ گُڈF@rzana نے کہا:
بوچھی نے کہا:لے لو حجاب آپکو میں مفت میں دیتی ہوں ۔
حجاب نے کہا:شکریہ بوچھی آپ بہت اچھی ہیں سچی مچّی بہت پیاری ،آپ نے کہا یہی بہت ہے ،میں بنوا لوں گی نہیں ملی اگر ایسی چپل تو۔میں بھی آپ کو باجو کہہ لوں کیوں ٹھیک ناں۔
مشاہدے کی بات کررہا تھا۔ عملی طور پر ابھی محفوظ ہوں ان سے۔بوچھی نے کہا:دوست نے کہا:اس کی چوٹ بھی کم ہوگی۔
سو جن خاتون نے یہ لی ان کے وہ خاصے فائدے میں رہیں گے۔
آپکو کیسے پتا کہ اسکی چوٹ کم پڑتی ہے ؟ کس سے کھائی ہے دوست بھیا ،
جس نے مارنی ہو نا اچھی خاصی ماری جاتی ہے۔
بوچھی نے کہا:حجاب نے کہا:شکریہ بوچھی آپ بہت اچھی ہیں سچی مچّی بہت پیاری ،آپ نے کہا یہی بہت ہے ،میں بنوا لوں گی نہیں ملی اگر ایسی چپل تو۔میں بھی آپ کو باجو کہہ لوں کیوں ٹھیک ناں۔
تھینکس ، مگر میں مذاق نہیں کر رہی سیرسیسلی کہہ رہی ہوں۔ میں بھیج دوں۔ شاید کلر ایسا نہ ملے مگر ڈائزائن سیم ہے۔
حجاب آپ نے کچھ اس طرح جملے لکھے ہوئے ہیں کہ مجھے ہنسی آگئی پڑھنے کو ایسے پڑھنے ہورہا ہے کہ ‘ نہں ملی اگر ایسی چپل تو میں بھی آپ کو باجو کہہ لوں کیوں ٹھیک ناں
ہاں کہہ لو ، مجھے کوئی اعتراض نہیں مجھے خوشی ہوتی ہے۔