نتائج تلاش

  1. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    تتلیوں کا ٹوٹا ہوا پر لگتا ہے دل پر وہ نام بھی لکھتے ہوئے ڈر لگتا ہے رات آئی تو ستاروں بھری چادر تانی خوبصورت مجھے سورج کا سفر لگتا ہے میں تیرے ساتھ ستاروں سے گذر سکتا ہوں کتنا آساں محبت کا سفر لگتا ہے۔
  2. حجاب

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یادوں کی آگ میں میری آنکھیں سلگ اُٹھیں راتوں کو سوچنے کی تو عادت نہ تھی مجھے شائد وہ میرے عشق کی اک انتہا ہی تھی کہ تیرے ہم سفر سے رقابت نہ تھی مجھے
  3. حجاب

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    شب اُترتی ہے تو یادیں بھی اُتر آتی ہیں جس طرح چڑیاں کہیں دور سے گھر آتی ہیں روز لے جاتی ہیں‌ اک خواب ہوائیں اور پھر ایک ہی شخص کی دہلیز پر دھر آتی ہیں۔
  4. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    پران پِیزا اور بروسٹ۔
  5. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کوئی تعویز ہو رد ِ بلا کا محبت میرے پیچھے پڑ گئی ہے۔
  6. حجاب

    گانوں کا کھیل

    فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں فرض کرو دیوانے ہوں ل
  7. حجاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    [align=right:481a8a5a44]میں نے رقیبوں کو محبت کی آگ میں جلتے اور بھسم ہوتے دیکھاہے۔ پھر ان کی راکھ کو کئی دن اور کئی کئی مہینے ویرانوں میں اڑتے دیکھاہے۔ان لوگوں سے بھی ملا ہوں،جو محبت کی آگ میں سلگتے رہتے ہیں اور جن پر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہلکی سی تہہ چڑھ جاتی ہے۔پھراور وقت گزرنے پر دور پار سے...
  8. حجاب

    گانوں کا کھیل

    بابو جی دھیرے چلنا ذرا سنبھلنا بڑے دھوکے ہیں پیار میں ش
  9. حجاب

    اب کس کو جانا ہے

    اللہ حافظ۔
  10. حجاب

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    حرف حرف رٹ کر بھی آگہی نہیں ملتی آگ نام رکھنے سے روشنی نہیں ملتی آدمی سے انساں تک آؤگے تو سمجھو گے کیوں چراغ کے نیچے روشنی نہیں ملتی اگلا حرف خ
  11. حجاب

    گانوں کا کھیل

    تمہاری محفل میں آگئے ہیں تو کیوں نہ یہ بھی کام کرلیں سلام کرنے کی آرزو ہے ادھر جو دیکھو سلام کرلیں۔ ک
  12. حجاب

    بیت بازی

    یادوں کے حاشیے بہت اہم ہیں حسن دیمک لگی کتاب کو آہستہ کھولیے
  13. حجاب

    گھریلو نسخے

    قیصرانی جنازہ پڑھنے کے بعد پکڑیں ،جنازہ پڑھنے کی مہلت تو دیں بیچاروں کو۔ :P
  14. حجاب

    گھریلو نسخے

    کپڑوں پر اگر بال پوائنٹ کا دھبّہ لگ جائے تو جہاں دھبّہ لگا ہو اُس کپڑے کے نیچے اخبار رکھ کر دھبّے پر تِھنر روئی میں بھگو کر دیں ۔دھبّہ پھیل کر اخبار میں جذب ہو جائے گا پھر کپڑے کو اچھی طرح دھو لیں۔
  15. حجاب

    گانوں کا کھیل

    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ی
  16. حجاب

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ثبوت دوں گا تجھے میں وفاؤں کا اپنی ذرا سا گردشِ دوراں کو دم لینے دے اب اگلا حرف ج آپ سب اگلا حرف لکھ دیا کریں ،پوری ا۔ب۔پ دہرانی پڑتی ہے مجھے۔ :oops:
  17. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    جو لگ چکی ہے گرہ دل میں کُھل نہیں سکتی تو لاکھ ملتا رہے ہم سے دوستوں کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. حجاب

    عشق

    وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے تھے ہم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا،کچھ کام کیا کام عشق کے آڑے آتا رہا اور عشق سے کام اُلجھتا رہا آخر تنگ آ کر ہم نے دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
  19. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کیسی محبت کیسی چاہت سب کچھ ہم پر روشن تھا یونہی ذرا سا شوق ہوا تھا آؤ دل برباد کریں ۔۔۔۔۔۔
  20. حجاب

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    اس طرح دل کے زرد آنگن میں تیری یادوں کے داغ جلتے ہیں جیسے آندھی میں ٹوٹی قبروں پر سہمے سہمے چراغ جلتے ہیں۔
Top