نتائج تلاش

  1. حجاب

    مبارکباد شمشاد پندرہ ہزاری

    بہت مبارک ہو شمشاد صاحب۔
  2. حجاب

    بیت بازی

    یہ تو سچ ہے چپ رہنے سے پاگل پن بڑھ جاتا ہے لیکن پتھر کے شہر میں آخر کس سے بات کریں۔
  3. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 8

    شکر ہے مجھے نظر تو آئے سب شکریہ قیصرانی آپ کیا چُھٹی پر تھے۔
  4. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 8

    فورم کا صفحہ اوّل :? مجھے تو کہیں کوئی نظر نہیں آتا لنک دیں صفحہ اوّل کا قیصرانی میں بھی تو دیکھوں ۔اتنا ہیوی پیج ہوگیا ہے محفل کا ادھر تو مشکل سے اوپن ہو رہا ہے :(
  5. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 8

    کوئی نظر ہی نہیں آ رہا مجھے کیا آن لائن افراد نے سلیمانی ٹوپی پہن لی ہے :roll:
  6. حجاب

    بیت بازی

    اسکی آنکھیں بھرے سمندر اسکی باتیں برف پھر بھی نقش ہوا ہے دل پر اس کا اِک اِک حرف
  7. حجاب

    مبارکباد ایک لاکھ پیغامات

    بہت بہت مبارک باد ۔
  8. حجاب

    بیت بازی

    مانا کہ اس زندگی سے ہمیں کچھ ملا بھی ہے اس زندگی کو ہم نے بہت کچھ دیا بھی ہے
  9. حجاب

    بیت بازی

    یہ اور بات رہا اختلاف بھی تم سے۔۔۔۔ میرے خلوص میں لیکن کمی نہیں آئی
  10. حجاب

    گانوں کا کھیل

    ملتی ہے زندگی میں محبت کبھی کبھی ح
  11. حجاب

    بیت بازی

    اپنی ہر ایک شام ہر ایک رات بیچ کر اب آگیا ہے جینا ہمیں ذات بیچ کر ہم بھی کیا عجیب کہ کڑی دھوپ تلے صحرا خرید لائے ہیں برسات بیچ کر اب ر سے لکھیں
  12. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل سُلگتا ہے میرا سرد رویے سے تیرے دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے جیسے تو حکم کرے دل میرا ویسے دھڑکے یہ گھڑی تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے۔
  13. حجاب

    بیت بازی

    گو دل نے شہرتوں میں اضافہ کیا بہت لیکن میں اُس کے ہاتھ سے رسوا ہوا بہت
  14. حجاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    [align=right:14541bb1d7]خوشی اور قناعت۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اللہ تعالیٰ شاکی ہے کہ اتنی نعمتوں کے باوجود آدم کی اولاد ناشکری ہے اور انسان ازل اور ابد تک پھیلے ہوئے خدا کے سامنے خوفزدہ کھڑا بلبلا کر کہتا ہے یا باری تعالیٰ ! تیرے جہاں میں آرزوئیں اتنی دیر سے کیوں پوری ہوتی ہیں ؟ زندگی کے...
  15. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    چِکن + بند گوبھی روٹی کے ساتھ۔
  16. حجاب

    گانوں کا کھیل

    تم آگئے ہو نور آ گیا ہے و
  17. حجاب

    تاسف اظہر الحق کے والد کا انتقال

    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں آمین۔ اور اُن کے گھر والوں کو صبر دے آمین۔
  18. حجاب

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    عشق سمجھے تھے وہ جس کو شائد تھا بس ایک نارسائی کا رشتہ میرے اور اُس کے درمیان نکلا عمر بھر کی جدائی کا رشتہ غ
Top