طالوت بھائی آپ واقعی بچے ہیں یا جان کر کررہے ہیں :grin:
ایسی باتیں جو کہ مذہبی بحث کا محرک بنتی ہیں پہلے آپ وہ فرماتے ہیں اور یہ سچ ہے کہ جب ان پر کوئی بحث شروع ہوجاتی ہے تو پھر آپ کنی بھی کتراتے ہیں :grin: خیر چھوڑیئے اس بحث میں کیا پڑھنا ۔ ۔ ۔ ۔
جن جگہاؤں کی بابت آپ نے استفسار فرمایا ہے...