السلام علیکم بھائی معذرت کہ مجھے آپ کہ درج بالا قول کی وضاحت درکار ہے کیونکہ میرے ناقص علم کہ مطابق محترم شاکر القادری بھائی نے اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہیں بھی """ الجامع الصحیح المسند المختصر من امور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وسننہ وایامہ المعروف صحیح بخاری """ کی تخصیص نہیں فرمائی ۔ ۔ ۔۔...